ابن صفی پر کچھ نیا

Rashid Ashraf نے 'گوشۂ ابن صفی' میں ‏نومبر 24, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    مشاہیر کے مدافن، الواح، مشاہیر کی قبور کا بیان احوال و تصاویر، کتبوں پر درج عبارات، قتل کیے جانے والے اہل قلم، خود کشی کرنے والے اہل قلم، کراچی، لاہور و اسلام آباد کے علاوہ پاکستان کے چھوٹے شہروں میں مدفون نامور اہل علم و ادباء کی تفصیل، وفیات نگاری میں تحریر کردہ کتب کی مکمل تفصیل، اردو کی اس صنف کے سرخیل پروفیسر محمد اسلم کا کام کا احوال اور بہت کچھ ۔۔۔۔ تازہ مضمون میں پڑھیے، عنوان ہے "اب کہاں جا کے ڈھونڈیں ایسے دیوانے کو ہم" - تحریر و تحقیق: راشد اشرف

    لنک حاضر ہے:

    Literature & Humor Articles : Hamariweb.com - اب کہاں جا کر ڈھونڈیں ایسے دیوانے کو ہم


    خیر اندیش
    راشد اشرف
     
  2. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    جناب ابن صفی پر جیو ٹی وی کی معرکتہ الارا دستاویزی فلم 5 حصوں میں

    زیم ٹی وی نے جناب ابن صفی پر جیو ٹی وی کی معرکتہ الارا دستاویزی فلم 5 حصوں میں اپ لوڈ کردی ہے، لنک نوٹ فرمائیے:

    http://www.zemtv.com/2010/11/21/ibn-e-safi-21st-november-2010

    خیر اندیش
    راشد اشرف
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 24, 2010
  3. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
  4. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89

    ابن صفی کی جاسوسی دنیا کے چار ناولز (ڈاکٹر ڈریڈ سیریز) کا انگریزی ترجمہ دہلی سے شائع ہوگیا ہے - مذکورہ 4 کتابیں کچھ ہی عرصے میں کراچی میں دستیاب ہوں گی۔ تقریب 22 اپریل 2011 کو دہلی میں منعقد ہوئی تھی، سافٹ لنکس حاضر ہیں:
    ‭BBC Urdu‬ - ‮نڈیا‬ - ‮ابن صفی کے ناولوں کا انگریزی میں ترجمہ ‬
    Now get ready for Safi`s `Jasoosi Duniya` series in English | ওয়াশিংটন বাংলা রেডিও Washington Bangla Radio USA
    Roznamasahara e-Paper


     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں