جدہ میں شدید بارش

عائشہ نے 'موسم' میں ‏دسمبر 5, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اہل مجلس

    عید الاضحی کے دن سے یہ سننے میں آرہا ہے کہ جدہ شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہے ۔ کچھ خبریں ایلکس بھیا ، اور شداد بھیا نے بتائیں ، تو کچھ ذکر renad سسٹر نے بھی کیا ۔
    ایلکس بھائی نےکچھ تصاویر شئیر کیں تو اندازہ ہوا کہ نقصان کتنا شدید ہے ۔ شداد بھیا کے مطابق ابھی بھی جدہ میں مزید بارش کی پیش گوئی ہے ۔
    آئیے مل کر دعا کریں کہ اللہ تعالی ہمارے بھائیوں اور بہنوں کو مزید آزمائش سے بچائے ۔

     
  2. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    عین آپا
    میں سوچ رہا تھا کہ اس کی الگ ایک تھریڈ ہو لیکن یہ احساس پوسٹ کر چکا اس کے دو دن بعد ہوا
    آپ نے یہ اچھا کام کیا
    اللہ دعائیں قبول کرے
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    السلام علیکم !
    جدہ میں‌ سیل نے کتنی تباہی مچائی ۔ اس کا اندازہ آپ کو درج ذیل ویڈیو سے ہو سکتا ہے ۔
    [ame]http://www.youtube.com/watch?v=tMyVl-cWkcI[/ame]
    [ame]http://www.youtube.com/watch?v=0gyUIXevoFs[/ame]
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 5, 2009
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپی

    آمین
     
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    آمین۔
    ویسے جدہ ان تصاویر میں وینس کا منظر پیش کر رہا ہے۔
     
  6. renad

    renad -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 15, 2009
    پیغامات:
    18
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آمین
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    آمین
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں