مزاحیہ فراز (فراز کی پیروڈی)

بنت واحد نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏دسمبر 6, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,051
    جو لوگ پانی میں ایلفی ڈال کر نہاتے ہیں فراز
    وہ لوگ کبھی ٹوٹ کر بکھرا نہیں کرتے​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    زبردست
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    بہت خوب دوستو ہاہاہاہاہا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    یہ خوشی کیسی؟

    اُسے کہنا کہ میں آج بہت خوش ہوں فراز۔
    پچھلی سردیوں کی شرٹ نکالی تو جیب سے 20روپے نکلے:00003:
    ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    میں نے کہا کہ پیار میں کچھ بھی کر سکتا ہوں فراز۔
    اُس نے کہا اچھا الطاف بھائی کی طرح رو کر دکھائو۔
    ​
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    کبھی کبھی ہی سہی بونگیاں تو مارا کرو اسے دوست
    چُپ رہتے ہو تو عقلمندی کا گُمان ہوتا ہے
    ​
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    میرے مرنے کی خبر کسی کو مت دینا دوست
    میرے چاہنے والے بہت ہیں‌ بریانی کم پڑ جائے گی
    ​
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    مت دیکھ مجھے اتنی حسرت سے اے دوست
    میرے پاس خود بریانی کی ایک ہی پلیت ہے
    ​
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    ہم تو سمجھے کہ وہ ہمیں کوئی گانا سُنا رہی ہے۔
    پر اُس نے گُجرا وے گُجرا وے کہہ کر اپنے بھائی کو ہی بُلا لیا۔
    ​
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    یوں مت کھینچ مجھے اپنی طرف دوست
    نئے سوٹ دی مت وج جاندی وے
    ​
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    کیوںبیٹھے ہو کسی شام کی تنہائی کی طرح۔
    جائو کوئی کام ہی کر لو کیوں‌بیٹھے ہو پاگلوں کی طرح
    ​
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    محبت کے راستے پر جب بھی چلو گے تو درد ہی ملے گا
    اگر میری مانو تو اس راستے پر میڈیکل سٹور کھول لو بہت چلے گا
    ​
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    جس کی خاطر ہم نے جان دے دی فراز۔
    اُس نے ہی کفن اُٹھا کر کہا چا اااااااااااا۔
    ​
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    زرداری حاضر ہے جُرم کی سزا پانے کو
    لیکن کوئی جوتے سے نہ مارے اس دیوانے کو
    ​
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    جس کو فراز نے چاہا وہ کسی اور کی ہو گئی واہ واہ

    جس کو فراز نے چاہا وہ کسی اور کی ہو گئی واہ واہ


    لو دسو یارو پیپسی ہن فیر 70 دی ہو گئی
    ​
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    کون جیتا ہے یہاں کس کے سہارے۔

    یہاں‌دُنیا والے خودغرض ہیں‌سارے۔

    اب تو مجھے بھی یقین ہو گیا ہے فراز،

    لاڈو کے لشکارے جگ مگ کپڑے سارے۔
    ​
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    مقدر میں‌رات کی نیند نہیں‌ہے تو کیا ہوا فراز۔
    ہم بھی رات کو چُونا لگا کر دن کو سو جاتے ہیں۔
    ​
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    ہم نے تو پیسے عیدی سمجھ کر لیئے تھے فراز۔
    ظالموں نے میچ فکسنگ کا الزام لگا دیا۔
    ​
     
  19. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت خوب
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    شکریہ سویٹی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں