عربی شعر

عائشہ نے 'عربی علوم' میں ‏دسمبر 15, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    أموت ويبقي كل ما كتبته *** فيا ليت من يقرأ كتابي دعا ليا
    لعل إلهي أن يمن بلطفه *** ويرحم تقصيري وسوء فعاليا
    میں مرجاؤں گا اور میرا لکھا ہوا سب باقی رہے گا
    کاش کہ میری تحریر پڑھنے والامیرے لیے دعاء کر دے
    اورشاید کہ میرا اللہ مجھ پر لطف وکرم فرما دے
    اور میری کوتاہیاں اور بد اعمالیاں معاف کردے

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    یہ مبرد کا قول ہے جوکہ اسکی کتاب الکامل ص ۲۸ پر موجود ہے :
    وليس لقدم العهد يفضل القائل، ولا لحدثان عهد يهتضم المصيب، ولكن يعطى كل ما يستحق
    میں نے اک طویل عرصہ تک یہ قول ملتقى اہل الحدیث اور اسکے بعد مجلس میں اپنی توقیع (دستخط) کے طور پر درج کیے رکھا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    وقال تعالى :
    إن كيد الشيطان كان ضعيفا ..... وقال : إن كيدكن عظيم ...!
    ابتسامه !
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وقال عز من قائل: ... و جعلنا قلوبهم قاسية يحرفون الكلم عن مواضعه ...
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    وَلَنْ تَستَبِينَ الدّهْرَ مَوْضِعَ نِعْمَةٍ،
    إذا أنتَ لمْ تُدْلَلْ عَلَيها بحاسِدِ

    حاسدوں کی وجہ سے نعمت کی موجودگی کا پتا چلتا ہے

    ترجمہ ، منقول​
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    وَلَيسَ يَصِحُّ في الأَفهامِ شَيءٌ
    إِذا اِحتاجَ النَهارُ إِلى دَليلِ

    اس ناقص دماغ میں کوئی ٹھیک بات نہیں بیٹھے گی جو روشن دن کے وجود پر بھی دلیل کا طالب ہو
     
    • متفق متفق x 1
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    شيئان ينقشعان أول وهلة * ظل الشباب , وخلة الأشرار
    دوچیزیں بہت جلد ختم ہو جاتی ہیں ـ جوانی کا سایہ اور شریروں کی دوستی
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    براے مہربانی اس کو اردو میں بهی لکه دیں
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    يا واحدا في ملكه ما له ثان
    يا من إذا قلت يا مولاي لباني!

    أعصاك تسترني أنساك تذكرني
    فكيف أنساك يا من لست تنساني

    اے وہ ذات جو اپنی بادشاہت میں یکتا ہے اس کا کوئی ثانی نہیں
    اے وہ جسے جب میں جب بھی اے مولا کہہ کر پکاروں سنتا ہے
    میں تیر ی نافرمانی کرتا رہا تو میرا پردہ رکھتا رہا ، میں تجھے بھولا مگرتو نے مجھے یاد رکھا
    مجھے کبھی نہ بھولنے والے{ میرے اللہ }میں تجھے کیسے بھلا سکتا ہوں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    أحْسِنْ بربك ظنّـاً أنَّه أبـــداً
    يكفي المُهِمَّ إذا ما عَنَّ أو نابا
    لا تيْأسنَّ لبــابٍ سُدَّ في طلـبٍ
    فالله يَفتحُ بعد البــاب أبـوابا
    اپنے رب سے ہمیشہ اچھی امید رکھنا وہ ہر غم زدہ کے لیے کافی ہے۔ کبھی کسی دروازے کے بند ہونے پر مایوس نہ ہونا کیوں کہ اللہ سبحانہ و تعالی ایک دروازے کے بند ہونے پر کئی دروازے کھول دیتا ہے۔
     
    Last edited: ‏اگست 30, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    • متفق متفق x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    إذا أوجعَتْك الذنوبُ فداوِها
    برفعِ يدٍ بالليلِ والليلُ مُظْلِمُ

    ولا تقنطنَّ من رحمةِ الله إنّما
    قُنوطُكَ منها من ذنوبِك أعظَمُ


    جب گناہ تمہیں تکلیف دیں تو ان کے علاج کے لیے رات کی تاریکی میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھاو۔ اور اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا۔ اس کی رحمت سے مایوس ہونا گناہوں سے بھی برا کام ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ارفع أكفك بالدعاء تضرعا
    ما خاب من يرجو الكريم ويطلب
    اپنے ہاتھ عاجزی سے دعا کے لیے اٹھاؤ جو بھی اس کریم سے امید رکھتا ہے اور مانگتا ہے وہ کبھی نامراد نہیں رہتا۔
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    أتضرنا أبواب خلق أغلقت
    والله تطرق بابه فيجيب
    کیا ہمیں مخلوق کے بند دروازے کوئی نقصان پہنچا سکتے ہیں جب کہ اللہ کا دروازہ کھلا ہے جب بھی دستک دو جواب ملے گا۔
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سآتي جميلا ما حييت فإنني
    إن لم أفد شكرا أفدت به أجرا
    أبو فراس الحمداني
    میں جب تک جیوں نیک کام کرتا رہوں گا۔ اگر شکریہ نہ بھی ملے تو اجر ملے گا۔
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ولم أر مثل ذكر الله عونا
    على الأحزان يسمو بالنفوس
    ولا مثل السجود علا وعزا
    لعمري إنه تاج الرؤوس

    د محمود الحليبي
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں