سعودی عرب میں چاند گہن

ابو یاسر نے 'موسم' میں ‏دسمبر 31, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    آج رات لگ بھگ دس بجے سعودی عرب میں چاند گہن دیکھا گیا۔
    عام دنوں کے برخلاف مسجدوں سے قراءت کی آوازیں آنے لگیں پہلے لگا کہ کوئی تیز آواز میں کار میں قرات لگا دیا ہے کیونکہ عموما جمعرات کو سعودی لڑکے جو من میں آیا وہ کرتے ہیں۔ جب دھیان سے سنا تو کئی مسجدوں سے قرات سنائی دی۔ شداد بھائی کو فون کیا کہ ،کیا معاملہ ہے کیونکہ میں نیا ہوں ان باتوں کا علم نہیں تھا۔
    شداد بھائی بھی نہیں بتا سکے پھر کسی نے فون پر بتایا کہ چاند گہن لگا ہے، پھر میں نے انٹرنیٹ لگا کر دیکھا تو بات سمجھ میں آئی۔
    ہمارے یہاں عموما ان مواقع پر نماز نہیں پڑھی جاتی جب کہ احادیث صحیحہ سے ثابت ہے الا ما شاء اللہ کوئی پڑھتا ہوگا ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 31, 2009
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت سے لوگ پڑھتے بھی ہیں الحمد للہ ۔ مگر درست کہ لوگوں کو اتنا زیادہ پتہ نہیں ۔
     
  3. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    السلام علیکم!
    سنا ہے کہ چاند گرھن ہو تم دعائيں ماںگی جاتی ہیں؟
    یہ کس حد تک درست ہے؟
    ذرا روشنی ڈالیے گا۔ ان شاءاللہ
    والسلام علیکم
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں