[you] یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں : (جنوری+فروری -2010ء)

رفی نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 1, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم

    سال : 2010ء
    ماہ :‌ جنوری اور فیبروری


    اردو مجلس پر نئے آنے والے تمام ساتھیوں کو دلی خوش آمدید !!

    اراکین کے تعارف والے سلسلے کو اب اِس نئے تھریڈ میں آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

    والسلام علیکم

    گذشتہ متعلقہ تھریڈز :
    نئے اراکین کا تعارف / استقبال : (نومبر+دسمبر -2009ء)
    نئے اراکین کا تعارف / استقبال : (ستمبر+اکتوبر -2009ء)
    نئے اراکین کا تعارف / استقبال : (جولائی+اگست -2009ء)
    نئے اراکین کا تعارف / استقبال : (مئی+جون -2009ء)
    نئے اراکین کا تعارف / استقبال : (مارچ+اپریل -2009ء)
    نئے اراکین کا تعارف / استقبال : (جنوری+فبروری -2009ء)
    یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں
     
  2. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    میری طرف سے تمام نئے ممبرز کو خوش آمدید!
     
  3. کمال

    کمال -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3
    میں ہوں احمد کمال میرا تعلق لاہور پاکستا ن ہے ایم بی اے کیا ہے اردو ادب کا شائق ہوں۔​
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    سلام علیکم!

    احمد کمال بھائی اردو مجلس پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، اور یقین رکھتے ہیں کہ ان شاء اللہ آپ کا وقت یہاں بہت خوشگوار گزرے گا۔
     
  5. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    میری طرف سے تمام نئے ممبرز کو
    " جی آیاں نوں "
     
  6. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    سپ سے پہلے اس سائٹ کے تمام ممبران کو میری طرف سے السلام و علےکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
    میرا نام زاہد بن فیض ہے ۔اور میں پاکستان میں رہتا ہوں۔اُمید ہے آپ لوگوں کے ساتھ اس سائٹ پر وقت بہت اچھا گزرے گا۔انشا ء اللہ
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    میری طرف سے تمام نئے ممبرز کو خوش آمدید!
     
  8. انجم

    انجم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2009
    پیغامات:
    2
    السلام علیکم ، میرا نام انجم ہے اور میں جدہ شہر میں خطاط کی دوکان چلاتا ہوں اور شداد بھائی کے ذریعے اردو مجلس میں رجسٹر ہوا ہوں۔
     
  9. انجم

    انجم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2009
    پیغامات:
    2
  10. Muhammad Ahmad

    Muhammad Ahmad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    830
    اسلام علیکم سب کو
    میری طرف سے تمام نئے ممبرز کو خوش آمدید!
    کیا مجھے پھر سے اپنا تعارف کروانا پڑے گا؟
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    خوش آمدید انجم بھائی


    احمد بھائی آپ نے کیوں‌تعارُف کروانا ہے۔جو نئے ممبر آئیں‌گے انہوں نے کروانا ہے بس۔
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  13. asghar ali attari

    asghar ali attari -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 1, 2010
    پیغامات:
    7
    سب سے پہلے میں اپنے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو محبت بھرا سلام پیش کرتا ہوں اور اللہ عزوجل سے دعاگو ہوں کہ یااللہ ہم سب کو دنیا میں بھلائیوں سے نواز دے اور آخرت میں اپنی بے پایاں رحمت و مغفرت نصیب فرما۔
    کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں
    الٰہی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں
    میرا نام اصغرعلی عطاری ہے۔ میں بی اے Mass Comunication کا طالب علم ہوں اور روزگار کے سلسلے میں ملک کے ایک نامور روزنامہ میں کمپیوٹر کے شعبے سے منسلک ہوں۔ اس کے علاوہ ایک مذہبی ماہنامہ روح بلند بھی تیار کرتا ہوں۔ اللہ کی رحمت اور مغفرت کا طلبگار رہتا ہوں اور آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی نظرکرم اور آخرت میں ان کے پڑوس کا طلبگار ہوں۔ آپ سب بھی اگر میرے لئے دعا کر دیں تو ایک مسلمان بھائی کیلئے اس سے بہتر اور کوئی تحفہ نہیں ہو گا۔
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    خوش آمدید بھائی

    ایک اور لاہوری بھائی گریٹ
     
  15. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    خوش آمدید۔۔۔ویلکم۔۔۔۔
    انشا اللہ یہاں‌کا ماحول ایسا رہے گا۔۔آپکو جانے کا دل نہ چاہے۔
     
  16. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    تمام نئے ممبران کو خوش آمدید
    وارم ویلکم
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  18. عدنان اقبال

    عدنان اقبال -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 8, 2010
    پیغامات:
    12
    میرا نام عدنان اقبال ہے۔ کراچی کا رہایشی ہوں۔ اور اردو vb جیسی معلوماتی سایٹ سے فاٰٰئدہ اٹھانا چاھتا ھوں۔
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    نظر کرم ؟
     
  20. Muhammad Ahmad

    Muhammad Ahmad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    830
    اصغر علی عطاری صاحب آپ کو تہہِ دل سے میری طرف سے خوش آمدید اور اتنی پیاری دعاء آپ نے کی ھے اللہ عزوجل ہمیں بھی اپنے عرش کے سایہ میں جگہ دیں اور آپ کی بھی ہر جائز دعاء کو پورا کریں
    بھائی کو بھی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 17, 2010
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں