وقت کے گزرنے کے ساتھ ہم اپنی سوچ کو کیوں‌نہیں‌بدلتے ہیں؟

ساجد تاج نے 'گپ شپ' میں ‏جنوری 2, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    [​IMG]
    اسلام و عیلکم فرینڈز:
    ۔

    وقت کے گزرنے کے ساتھ ہم اپنی سوچ کو کیوں‌نہیں‌بدلتے ہیں؟
    [​IMG]

    اُمید کرتا ہوں‌کہ آپ سب خیریت سے ہوں‌گے۔ایک عجیب بات لے کر آپ سب کی خدمت میں‌حاضر ہوا ہوں۔بات کڑوی ہے مگر سچائی سے قریب تر ہے۔ جیسے جیسے دن گزرتے جاتے ہیں‌ہماری سوچ میں‌کوئی تبدیلی نہیں‌آتی ہے۔بظاہر دیکھنے میں‌تو یہ دُنیا ترقی کی راہ میں‌گامزن ہے۔نئی نئی جدید چیزیں‌تیار کی جا رہی ہیں‌یہ دُنیا کیا تھی اور کیا سے کیا بنتی جا رہی ہے لیکن اگر نظر دوڑائی جائے کہ ہماری سوچ جیسی ہے وہسی ہی رہے گی۔

    ایک نیا سال شروع ہوتا ہے ہم سب کو میسج سینڈ‌کرتے ہیں‌کہ نیا سال مبارک ہو اور عجیب عجیب طریقے سے وِش کرتے ہیں۔ کبھی اپنے آنے والے حالات کے بارے میں‌نہیں‌سوچا ہے کہ ہم کس طرف جا رہے ہیں‌؟ہم کیا کر رہے ہیں‌؟ہم اپنے آنے والی زندگی کے بارے میں‌کیا اقدامات کریں‌گے؟اپنی آخرت کے بارے میں‌کیا تیاری کی ہےہم نے کچھ نہیں‌سوچتے ہم۔

    جب ایک سال پُورا ہوتا ہے تو ہمیں‌یہ سوچنا چاہیے کہ ہم نے پچھلے سال کیا کیا غلطیاں‌کی ہیں‌اور ہمیں‌یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم سے دوبارہ وہ غلطیاں‌نہ ہوں۔جو گزر گیا سو گزر گیا اُس کے بارے میں‌سوچ کر پچھتائیں‌نا بلکہ جو وقت ہے ہمارے پاس اُص کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کریں‌ لیکن افسوس یہ ہے کہ ہم پچھتانا تو دور کی بات سوچتے ہی نہیں‌ہیں‌کچھ بھی

    میں‌اس ٹوپک کے بارے میں‌اور بھی بہت کچھ لکھ سکتا ہوں‌لیکن مجھے یہ تھریڈ آپ سب کی رائے کے ساتھ آگے بڑھانا ہے اس لیے آپ سب جو کچھ کہنا چاہیں‌اس بارے میں‌کہہ سکتے ہی
    ں۔

    اے اللہ جس طرح‌ تو نے حضرت یونس کومچلی کے پیٹ میں‌محفوظ رکھا،

    حضرت عیسی کو صلیب سے محفوظ رکھا،


    حضرت موسی کو جادوں‌گروں‌سے محفوظ رکھا،

    حضرت اسماعیل کو قربانی کے وقت محفوظ رکھا ،

    حضرت ابراہیم کو آگ سے محفوظ رکھا،

    اسی طرح‌ یا اللہ اس مجلس کے ہر ممبر کو اور رُکن کو بیماری ، مرض ، قرض ، تنگی ، بے روزگاری ، لالچ ، سے دور رکھ آمین۔

    اللہ تعالی آپ سب کو صحت ، عزت ، راحت ، عظمت ، نعمت ، راحت ، برکت ، سلامتی ، زندگی ، کامیابی ، مُسکراہٹیں ، محبتیں اور لاتعداد خوشیاں‌عطا فرمائے۔
     
  2. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    گڈ۔۔۔۔اٹس ا گڈ چینج۔۔۔۔کیری آن
     
  3. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    کیوں نہیں بدلتے

    لاسٹ ٹائم میں نے سوچا تھا کہ
    اب فالتو ٹائم پاس نہیں کرونگا۔
    سب سے ایک دم پروفیشنل ہو جاونگا جہاں میرامعاشی فائدہ ہوگا وہیں بولوں گاوہی کام کرونگا
    اب تک مہینوں کو بے جا ہی گذارا اب ہر مہینے سیلری والا کام کرونگا۔
    لیکن ن ن ن
    مجھ سے یہ نہ ہو سکا،
    میرے شہر میں جاب لگا،
    اپنی چربی تھی چھوڑ دیا۔

    پروفیشنل وہ بھی پیسے کے لیے ؟؟؟
    نو وے!!!
    اپنے سے نہیں‌ہو سکا ہاں کچھ کلائنٹس کو اینٹی وائرس کا کریک کرکے بیچا اور اچھی قیمت وصول کی،

    مگر جتنا ریوڈ میرا شہر ہے جہاں دوستوں کو بھی آڑے وقت کاٹ لیتے ہیں تو وہ تو اپنے سے ہونے سے رہا۔

    سیلری کا چکر ؟؟؟؟
    سوچتے سوچتے دماغ کی سوئی سعودی کی طرف جاکر رکی،
    پرانی جان پہچان تھی ،
    سو چچا نے بناکچھ خرچ کروائے بلوا لیا
    یعنی "فری" سروس ہو گئی
    اب میرا وقت پریشیس ہو گیا ،
    اس لیے نہیں، کہ وقت قیمتی ہوتا ہے
    اس لیے کیونکہ مجھے میرے وقت گزارنے کی قیمت ملنے لگی :00026: :)
    ۔
    ۔
    پتہ ہے ؟
    کبھی کبھی ہم خود کو چاہ کر بھی نہیں بدل سکتے اور کبھی تو ایسی چینجنگ آتی ہے کہ پھر اس کی بھرپائی ناممکن لگتی ہے۔
    جیسے !
    سوچا تھا یہاں پر بھی کچھ ایکسٹرا کام کرکے اور اپنے خرچے کم کرکے زیادہ سے زیادہ پیسے کماوں اور بچاونگا ،
    وائپ کے سسٹم سے ایک کو بات کراکے کچھ ایکسٹرا ملتے تھے وہ بھی میں نے اپنے پیر پر کلہاڑی مار لی۔
    اور رہی بچانے کی بات
    تو جب بھی بقالے پر جاتا ہوں
    تو چاکلیٹس دیکھ کر سارا بجٹ بھول جاتا ہوں
    ایک بات ہے
    کھانے سے زیادہ مجھے نئے نئے کمپنیوں کو ٹیسٹ کرنا اچھا لگتا ہے۔
    اب ایک بار جو پیسے گئے تو کہاں ملنے کے؟
    ہم بس سوچ سکتے ہیں اور دعائے خیر کر سکتے ہیں ۔
    آخر کچھ نا کچھ عہد تو کرنا چاہیے
    خود سے کوئی وعدہ ہو
    کچھ کرگذرنے کا جذبہ ہو
    تو تبدیلی آنا لازمی ہو جاتا ہے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 2, 2010
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    شکریہ بھائی
     
  5. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    بدلتی تو ہے، ، ،

    سوچ ہی نہیں‌ ہمارا قومی ضمیر بھی بدلتا ہے ، ، ،

    کل کے غدار آج کے محب وطن، کل کے مجاہد آج کے دہشت گرد، کل کے ملزم آج کے حکمران،
    اور بھی بہت کچھ کہنے کو ہے پر حذف ہو جائے گا ، ، ،
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    ارے بھائی کیسے حذف ہو جائے گا جو سچی بات ہے اُسے کہنے میں‌ڈر کیسا ؟
     
  7. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    آپ جیسے ڈر گئے تو ہمارا کیا ہو گا
     
  8. Muhammad Ahmad

    Muhammad Ahmad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    830
    اے اللہ جس طرح‌ تو نے حضرت یونس کومچلی کے پیٹ میں‌محفوظ رکھا،

    حضرت عیسی کو صلیب سے محفوظ رکھا،


    حضرت موسی کو جادوں‌گروں‌سے محفوظ رکھا،

    حضرت اسماعیل کو قربانی کے وقت محفوظ رکھا ،

    حضرت ابراہیم کو آگ سے محفوظ رکھا،
    اسلام علیکم سب کو
    ساجد بھائی بہت اچھا لکھا مگر کیا کے اور بھی اچھا ھوتا اگر آپ ہر نبی علیہ سلام کے نام کے ساتھ علیہ سلام لکھتے
    اور اللہ عزوجل آپ کی دعاء کو قبول کریں جو آپنے مجلس کے اراکین کے لئیے مانگی ھے
    اپنی دعاوں میں اسی طرح سب کو اور مجھے بھی یاد رکھیں
     
  9. Muhammad Ahmad

    Muhammad Ahmad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    830
    "color="magenta"]اے اللہ جس طرح‌ تو نے حضرت یونس کومچلی کے پیٹ میں‌محفوظ رکھ[/color]ا،

    حضرت عیسی کو صلیب سے محفوظ رکھا،


    حضرت موسی کو جادوں‌گروں‌سے محفوظ رکھا،

    حضرت اسماعیل کو قربانی کے وقت محفوظ رکھا ،

    حضرت ابراہیم کو آگ سے محفوظ رکھا،


    اسلام علیکم سب کو
    ساجد بھائی بہت اچھا لکھا مگر کیا کے اور بھی اچھا ھوتا اگر آپ ہر نبی علیہ سلام کے نام کے ساتھ علیہ سلام لکھتے

    اسی طرح‌ یا اللہ اس مجلس کے ہر ممبر کو اور رُکن کو بیماری ، مرض ، قرض ، تنگی ، بے روزگاری ، لالچ ، سے دور رکھ آمین۔

    اور اللہ عزوجل آپ کی دعاء کو قبول کریں جو آپنے مجلس کے اراکین کے لئیے مانگی ھے
    اپنی دعاوں میں اسی طرح سب کو اور مجھے بھی یاد رکھیں
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    شکریہ بھائی پسند کرنے کا


    عشا سسٹر میں‌تو نہیں‌ڈرا کسی سے بھی
     
  11. حسنین

    حسنین -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2009
    پیغامات:
    128
    جزاک اللہ خیر ۔،،!
    اللہ آپ کو بھی اپنی رحمت میں رکھے (آمین)
    اور ہمیشہ خوش رہو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    شکریہ بھائی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں