استری، جو کپڑے نہیں جلائے گی

ابو یاسر نے 'اسلام ، سائنس اور جدید ٹیکنولوجی' میں ‏جنوری 21, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    آج کی تازہ خبروں میں سے یہ بھی ایک تھی کہ
    اٹلی کی ایک کمپنی نے ایسی استری تیار کی ہے جو کپڑے نہیں جلائے گی۔ اس کے ہینڈل میں لگے سینسر ہاتھ کی موجودگی محسوس کرسکتے ہیں۔ اگر آپ بھول جائیں تو کچھ ہی سیکنڈوں میں اس کے تلے سے آٹھ پائے نکل جائیں گے جو استری کو کپڑے سے لگل بھگ ایک انچ اوپر اٹھا دیں گے اور خود کار نظام کے تحت استری بند بھی ہو جائے گی اس سے کپڑے جلنے سے بچ جائیں گے۔
    [​IMG]
    مزید
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    واہ
     
  3. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    واہ ایلکس بھائی، آپ مارکیٹنگ اچھی کر لیتے ہیں ۔:00006:
     
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    سائڈ بزنس ہے :00026:
    کسی کو بولنا مت
    صرف تم کو بتا رہا ہوں:00006:
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  6. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    لیکن پاکستان میں تو بجلی نہیں ‌ہوتی اب تو ہم کوئلے والی استری لینے کاسوچ رہے ہیں الیکس بھائی کیا اس میں بھی یہ سسٹم ہوسکتا ؟
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    واہ الیکس بھیا، خبر تو میں نے بھی پڑھی تھی، مگر یہ تصاویر نہیں اب دیکھ رہا ہوں۔ بھیا اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ استری کے سینسرز اتنے غائب دماغ نہیں ہوں گے جتنا استری کرنے والا؟


    بشیر احمد بھائی کوئلے والی استری کیوں؟

    میں آپکو آسان حل بتاتا ہوں، کپڑے بغیر استری کے پہن کر لحاف میں گھس جائیں، سات آٹھ کروٹیں بدلیں، تمام سلوٹیں یکساں ہو جائیں گی، بس ایسے ہی جیسے ایک دن پہلے کے استری کئے ہوئے کپڑے ہوں :00026:
     
  9. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    کیا ایکسلنٹ ائیڈیا دیا بھائی
    آپ تو سب سائنٹسٹ کو فیل کرسکتے ہیں

    rofl:(rofl)::(rofl)::(rofl):
     
  10. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502

    بھائی کیا اچھا مشورہ دیا ھے ہم پاکستانیوں کے لئے یہی بہتر رہے گا

    :00001::00003::00001:
     
  11. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    بجلی نہ ہونے کے باعث کپڑے استری کرنے کا واحد حل یہ ہے کہ
    ٹی پاٹ میں گرم پانی ڈال کر کپڑوں کو استری کیا جائے ۔
    [​IMG]
    :00002::00002::00002:
     
  12. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اس میں کپڑوں کے جل جانے کا کوئی خطرہ نہیں ہے ۔۔
    بے فکر اور لگاتا استعمال کیجیئے گا۔
     
  13. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    مون بھائی کا مشورہ قابلِ قبول ہے، کیونکہ الیکس بھائی والی استری کے پاؤں واپس کیسے جائیں گے خود انہیں بھی نہیں پتہ، ، ،
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    گیس بھی نہیں ہے : ( لکڑی یا کوئلوں پہ پانی گرم کیجیے !
     
  15. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    اتنی ٹینشن لینے کی ضرورت ہی نہیں

    سب رفی بھائی کے مشورے پر عمل کریں
     
  16. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    موں بھائی کا آئیڈیا تو اچھا لیکن گیس پرابلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    رفی بھائی کا مشورہ تو اچھا لیکن وہ تب ہے جب کپڑے بھی ہوں گے نا ؟
    ہمارے حکمرانوں تو تہیہ کیا ہوا کہ
    روٹی ، کپڑے اور مکان سب چھین کر ہی دم لیں گے اس لئے رفی بھائی آپ کے مشورہ بارے بس یہی عرض ہے
    دل کو بہلانے کیلئے یہ خیال اچھا ہے
     
  17. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    آپ کس مرض کی دوا ہیں جناب؟

    پتہ کریے نہ!
    :00006:
     
  18. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    اچھا سوال ھے

    نائس :00001:
     
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,941
    سب سے اچھا مشورہ مون بھائی کا ہے ۔ اگر گیس نہ ہو تو لکٹری ملی ہی جائے گی ۔ لیکن کوئی ایسی استری ہو جو کہ سورج کی روشنی سے چلے ۔
     
  20. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    آج کل ہندوستان میں سولار انرجی کی بڑی دھوم ہے لیکن یہاں بھی ابھی تک کوئی سولار انرجی والی استری مارکیٹ میں نہیں آئی۔
    آج کل یہاں بنگلور میں بھی بجلی غائب رہنے لگی ہے۔چوبیس گھنٹے میں دوگھنٹے توکسی نہ کسی طرح کم بخت بجلی محکمہ والے کاٹ ہی لیتے ہیں اوراس پر سے لوڈشیڈنگ کاباضابطہ اعلان بھی نہیں کرتے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں