امہات کتب حدیث ڈاؤن لوڈ کریں

عبداللہ حیدر نے 'حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون' میں ‏فروری 18, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 29, 2008
    پیغامات:
    147
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    قرآن اردوڈاٹ کوم والوں نے امہات کتب حدیث پی ڈی ایف فارمیٹ میں اپ لوڈ کی ہیں۔ یونی کوڈ سے پی ڈی ایف بنائی گئی ہے جس کی وجہ سے کوالٹی بہت اچھی اور سائز بہت کم ہے۔ بطور مثال صحیح بخاری کا جو تصویری نسخہ اب تک انٹرنیٹ کی دنیا میں زیر گردش ہے اس کا سائز آٹھ سو ایم بی کے قریب ہے جبکہ اس نسخے کا سائز صرف 52 ایم بی ہے۔ ترجمے کے ساتھ عربی متن بھی فراہم کیا گیا ہے۔ درج ذیل کتب ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں:
    صحیح البخاری
    صحیح مسلم
    سنن ابی داؤد
    سنن نسائی
    جامع الترمذی
    سنن ابن ماجہ
    شمائل ترمذی
    موطا امام مالک
    اہل علم سے ترجمے کے مستند یا غیرمستند ہونے پر رائے دینے کی التماس ہے۔ ڈاؤن لوڈ ربط یہ ہے:
    http://www.quranurdu.com/Ahadith/
    والسلام علیکم
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاکم اللہ خیراً
    کیا ان کتب کو یونی کوڈ میں‌کسی طرح حاصل کیا جاسکتا ہے ؟
     
  3. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ
    شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ
    شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ
    شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ
    شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ
    شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ
    شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ
    شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ
    شكریہ شكریہ شكریہ شكریہ
    شكریہ شكریہ شكریہ
    شكریہ شكریہ
    شكریہ​
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 18, 2010
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    ي سارا مواد ایک عرصہ سے ملتقى أہل الأثر اردو پر بھی موجود ہے
     
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  6. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  7. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    بہت بہت شکریہ ۔ یہ ویب سائیٹ جماعت اسلامی کی ہے کیا؟
     
  8. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 29, 2008
    پیغامات:
    147
    السلام علیکم الشیخ،
    کیا یہ تراجم اور ای بکس ملتقی اہل الاثر کی تیار کردہ ہیں یا فقط ان کے روابط مہیا کیے گئے ہیں؟
     
  9. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 29, 2008
    پیغامات:
    147
    ویب سائٹ پر زیادہ تر کتابیں جماعت اسلامی والوں‌ کی ہیں لیکن مجھے معلوم نہیں ہے کہ آفیشلی ان کا کوئی تعلق اس سے ہے یا نہیں۔
     
  10. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 29, 2008
    پیغامات:
    147
    شداد بھائی، میرا بھی یہی سوال ہے۔
     
  11. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
  12. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
  13. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    آپ نے جو لنک دیے ہیں۔ مولانا رفیق طاہر صاحب نے بھی وہی لنک دیے ہیں ۔ میں نے ابھی چک کیاہے۔
     
  14. لالکائی

    لالکائی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 15, 2008
    پیغامات:
    175
    بھائی ! اس عربی اردو مکس فورم پر رجسٹر کیسے ہونا ہے؟
     
  15. مسلم

    مسلم Guest

    عبداللہ حیدر بھائی، میرے خیال سے یہ وہی ایزی قرآن و حدیث‌سافٹ ویئر سے یونی کوڈ مواد کاپی پیسٹ کر کے پی ڈی ایف بنائی گئی ہیں۔ جن احباب کو یونی کوڈ چاہئے انہیں‌ایزی قرآن و حدیث‌سے اسے بس کاپی پیسٹ کر کے ورڈ میں منتقل کرنا ہوگا۔ مسئلہ یہ ہے کہ ایک وقت میں صرف ایک حدیث‌کاپی پیسٹ‌ہوتی ہے۔۔۔۔
     
  16. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    ميں نے کل صحیح بخاری کی پہلی جلد مکمل اردو یونی کوڈ میں‌ تحویل کی ہے
    ایک ہی مرتبہ
    فائل کافی وزنی ہو گئی ہے اور کھلتے ہوئے بھی خاصہ وقت لیتی ہے
    بہر حال بیک وقت ساری فائل کنورٹ ہو گئی ہے
    فللہ الحمد والمنۃ
     
  17. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    تسجیل کا آپشن موجود ہے
    وہاں انٹر ہوں داخلہ فارم پر کریں اور رجسٹرڈ ہوں
     
  18. asimmithu

    asimmithu -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏فروری 26, 2010
    پیغامات:
    182
    ماشاء اللہ ،
    جزاک اللہ بھائی۔
    میرے پاس بخاری و مسلم شریف تو تھیں مگر یہ کتابیں نہیں تھیں pdfفائل میں
     
  19. سیف اللہ

    سیف اللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 1, 2008
    پیغامات:
    195
    مذکورہ بالا کتبِ احادیث تصویری پی ڈی ایف میں نہیں مل سکتیں؟
     
  20. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں