فاروق
آخری سرگرمی:
‏مئی 24, 2014
شمولیت:
‏مئی 13, 2009
پیغامات:
5,127
موصول شکریہ:
262
Trophy Points:
188

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں

فاروق

--- V . I . P ---

فاروق کو آخری آمد پر پایا گیا:
‏مئی 24, 2014
    1. ساجد تاج
      ساجد تاج
      مجلسِ رائے شماری برائے مجلسِ ایوارڈز - URDU MAJLIS FORUM
    2. ساجد تاج
      ساجد تاج
      فاروق بھائی انگریزی سلیکٹ کرنے کی کیا ضرورت ہے شارکٹ کا استعمال کیا کریں‌ آپ کنٹرول + سپیس کریں اور خودی انگریزی لکھنا شروع کر دے گا اور واپس یہی عمل کریں‌ تو اردو لکھنا شروع کر دے گا۔
      دوسری بات اگر تلاش کرتے وقت صرف انگریزی لکھی ہوئی آتی ہے تو کسی بھی جگہ کوئی ٹیکس بکس میں‌ کچھ لکھ کر اُسے کاپی کر کے وہاں‌ تلاش والے خانے میں‌پیسٹ کر دیں‌
    3. فاروق
      فاروق
      و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ (پوری 30)
    4. بن یونس
      بن یونس
      السلام علیکم
    5. فاروق
      فاروق
      وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ (پوری 30)
      سسٹر کس کو دیکھوں اور کون سی فائیل ہے؟
    6. عائشہ
      عائشہ
      السلام عليكم بھيا اسے ديكھیے اور بتائيے اب كيا كروں؟ يہ فائل كہاں سے پلے ہو گی؟
    7. ساجد تاج
      ساجد تاج
      ساجد تاج، کیا آپ نے ساجد تاج کو مبارکباد دی - URDU MAJLIS FORUM
    8. ساجد تاج
      ساجد تاج
      فاروق بھائی کی 3000پوسٹس مکمل - URDU MAJLIS FORUM
    9. ابوعکاشہ
      ابوعکاشہ
      السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
      فاروق بھائ درج ذیل مضمون کو ری چیک کریں‌۔ میرا خیال ہے کہ کچھ رہ گیاہے ۔

      ----------
      عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے، رسول اللہﷺنے فرمایا:
      [qh]()صحیح البخاری، النکاح، باب الخطبۃ، ح:5146، 5767 و مسند احمد:2/ 16 ، 59 ، 63 ، 94)
      “کسی کسی کے بیان کرنے میں بھی جادو کی سی تاثیر ہوتی ہے۔”(7)
      ----------
      جادو کی بعض اقسام کا بیان - URDU MAJLIS FORUM
    10. این اے ناصر
      این اے ناصر
      ان لائن براڈکاسٹنگ کے لیے یہ ربط دیکھیے۔

      آن لائن براڈکاسٹنگ
    11. ابودجانہ
      ابودجانہ
      موت کہتی ہے!خبردار میں آرہی ہوں
    12. فاروق
      فاروق
      بھائی ساجد تاج میں ان دنوں میں کچھ زیادہ مصروف ہوں (چھاد دفع النفس) میں تو پھر کبھی اس لنک کو پڑھ لوں گا ان شاء اللہ۔
    13. ساجد تاج
      ساجد تاج
      یہ نادانی کیسی؟ - URDU MAJLIS FORUM
    14. فاروق
      فاروق
      اسلام علیکم بھائی شداد
      ان شاء اللہ نیٹ کی فراوانی ہو تے ہی مجلس پر دوبارہ سے متحرک ہو جاؤں گا بس نیٹ نہیں ملتا اور کیفے میں آنے کی فرصت بھی نہیں ملتی کیا کروں تعلیم میں بی سارا وقت گزر جاتا ہے
      اللہ تعالی سے دعاء ہے کہ اللہ تعالی آسانی فرمائے آمین یا رب
      و علیکم السلام و رحتہ اللہ وبرکاتہ
    15. ابن عمر
      ابن عمر
      خوش آمدید فاروق بھائی
      آپ کو مجلس پر فعال دیکھ کر خوشی ہورہی ہے ۔۔۔
      اُمید ہے مجلس پر اپنی زیارت کو دوام بخشیں‌گے ۔
      اور معذرت کہ کالز موصول نہیں‌کررہا ہے ۔ کیا کروں‌مصروفیات نے گھیر رکھا ہے ۔
  • Loading...
  • Loading...
  • متعلق

    سیکس:
    male
    میرا پیغام:
    یااللہ! دنیاوآخرت میں کامیاب کر اورعذاب قبرسےنجات فرما