asakpke
آخری سرگرمی:
‏اپریل 8, 2017
شمولیت:
‏مئی 24, 2010
پیغامات:
21
Trophy Points:
78
موصول شدہ مثبت درجہ بندیاں:
8
Neutral ratings received:
0
Negative ratings received:
0

مراسلے کی درجہ بندیاں

Received: Given:
پسندیدہ 7 2
متفق 0 0
ظریفانہ 1 0
اعلی 0 0
معلوماتی 0 6
حوصلہ افزا 0 0
مفید 0 0
دلچسپ 0 0
تخلیقی 0 0
قدیم 0 0
غلط املا والا 0 0
صنف:
مذکر
سرورق:
مقام:
اٹک شہر
پیشہ:
ویب پروگرامر

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں

asakpke

-: معاون :-, مذکر, اٹک شہر سے

لینکس کے ساتھ یاری، سب پر بھاری۔ ‏اپریل 5, 2017

asakpke کو آخری آمد پر پایا گیا:
‏اپریل 8, 2017
  • asakpke کے کوائف نامے پر کوئی پیغامات نہیں ہیں۔
  • Loading...
  • Loading...
  • متعلق

    صنف:
    مذکر
    سرورق:
    http://asakpke-urdu.blogspot.com/
    مقام:
    اٹک شہر
    پیشہ:
    ویب پروگرامر
    سیکس:
    male
    میرا پیغام:
    سلامتی ہے۔
    میرا نام عامر شہزاد ہے۔ اٹک شہر، پاکستان سے تعلق ہے۔ میٹرک مناسب نمبروں سے پاس کیا اور ایف ایس سی برے۔ اسکے بعد کمپیوٹر سے دوستی ہو گئی، ایک سال کا ڈپلومہ کیا، آرام نہ آیا تو دو سال کا کیا اور ساتھ ہی بی اے، اس سے بھی آفاقہ نہ ہوا تو کمپیوٹر سائینس میں ماسٹر کرنے کی ٹھان لی۔ اسکے بعد بھائی نے اپنی کمپنی میں کام دے دیا۔ مزید پڑھائی سے توبہ کر لی مگر تجربات سے نہیں۔

    میری ایک عدد انگریزی اور ایک اردو بلاگ بھی ہے جس کا پتہ یہ ہے۔
    asakpke.blogspot.com
    asakpke-urdu.blogspot.com

    کچھ لوگوں کا سوال ہے کہ یہ asakpke کیا بلا ہے؟
    یہ نیچے دی گئی لائین کا مخفف ہے، اسے آپ عامر شہزاد ہی پڑھیں۔ اس عجیب سی آئی ڈی کو بنائے کی سادہ سی وجہ پسند کی آئی ڈی نہ ملنا ہے۔
    :) Aamir Shahzad AttocK PaKistan Email/Earth