Comments on Profile Post by رفی

  1. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    وداعا مكة...؟
    ‏فروری 11, 2019
  2. رفی
    رفی
    لا شخص الاخر، کان الاقرب من الروح والقلب!
    ‏فروری 11, 2019
  3. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    یہ شعر مکہ سے خروج پر مکہ کی یاد میں شاعر نے کہے تھے.
    ‏فروری 11, 2019
    رفی نے شکریہ ادا کیا ہے.
  4. رفی
    رفی
    میں نے بھی کسی کے خروج پر اپنی کیفیت لکھی ہے
    ‏فروری 11, 2019
  5. رفی
    رفی
    میں نے پڑھا ہے کہ یہ قصیدہ مضاض بن عمرو نے اپنے قبیلے بنو جرھم کے مکہ بدر ہونے پر کہا تھا واللہ اعلم!
    ‏فروری 11, 2019
  6. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    شاید. مزید دیکھنا ہو گا.
    المھنہ ،عامل پر مکتب عمل کی فیس ختم کردی گئی ہے. شاید دو تین ہفتوں بعد تنقیذ ہو جائے. یہ کل کی خبر تھی
    ‏فروری 12, 2019
  7. رفی
    رفی
    Urdu typing deactivated???
    ‏فروری 12, 2019