احباب کی مجلس گفتگو

ابوعکاشہ نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 18, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,544
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے ۔
    پرانے مردانہ گپ شپ والے تھریڈ کی پوسٹس 1000سے زیادہ ہوگئی تھی ۔ بہتر یہ سمجھا کہ نیا تھریڈ شروع کردیاجائے ۔ کیونکہ ایک ہزار سے زیادہ پوسٹس ولے تھریڈ بہت طویل ہوجاتے ہیں ۔
    تو احباب کی مجلس گفتگو میں خوش آمدید ۔
    عمر اثری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • متفق متفق x 1
  2. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    418
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,581
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ بر کاتہ،
    جی بھائ میرا خیال ہے کہ شروع کر دیں۔
     
    • متفق متفق x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,544
    شکریہ ۔ ٹھیک ہو گیا جی ۔
    ا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,581
    جی خوش رہیں۔
    وہاں گرمی کا کیا حال ہے؟
    رمضان کی آمد آمد ہے۔ لیکن ہمارے آفس کی بلڈنگ میں روز ہی رمضان آتا ہے
     
    • متفق متفق x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,544
    گرمی تو سخت ہے ۔ ائے سی واقعی میں کام کرنا چھوڑ گئے ہیں ۔ رمضان سے پہلے تیاری کرنی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    418
    جزاک اللہ خیر.
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,581
    السلام عليكم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
     
    • متفق متفق x 1
  9. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    418
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
     
    • متفق متفق x 1
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,581
    جی بھائ کیا حال چال ہیں ۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں