احباب کی مجلس گفتگو

ابوعکاشہ نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 18, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,019
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
  2. حسين عبد الله

    حسين عبد الله نوآموز

    شمولیت:
    ‏جولائی 13, 2016
    پیغامات:
    24
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  3. حسين عبد الله

    حسين عبد الله نوآموز

    شمولیت:
    ‏جولائی 13, 2016
    پیغامات:
    24
    محترم بھائی ۔ مکتبہ حمید اللہ کے بارے میں مجھے معلوم نہیں ہے ۔
    آج کل کتابوں کا شوق بہت مہنگا ہو گیا ہے ۔ اس لئے یہی تلاش رہتی ہے کہ نیٹ پر ہی کتاب اپلوڈ ہو جائے تو وہیں پڑھ لیں ۔
    کبھی کتاب خریدنی ہو تو راجا بازار ، اور کمیٹی چوک راولپنڈی بہت سارے اسلامی کتب خانے ہیں ۔ وہاں سے خرید لیتے ہیں ۔
    لائبریریوں کے بارے میں معلومات مجھے بالکل نہیں ہیں ۔
    البتہ ایک لائبریری کے بارے میں سنا ہے کہ وہ اسلام آباد پنڈی کی سب سے بڑی لائبریری ہے ۔ ندوہ لائبریری ۔۔جو اسلام آباد میں مشہور مقام چھتر پارک کے پاس ہے ۔اس کا انتظام مفتی محمد سعید خان کے ہاتھ میں ہے ۔
    وہ یہاں کی سب سےبڑی فری لائبریری ہے ۔
    حتیٰ کے وہاں ریسرچ وغیرہ کرنے والوں کے لئے رہائش ، کھانا بھی فری ہوتا ہے ۔
    میں اسلام آباد کے بالکل دوسرے کونے پر رہتا ہوں جہاں سے یہ بہت فاصلے پر ہے ۔لیکن میرا ارادہ ہے کہ اسے ان شاء اللہ ضرور دیکھیں گے۔
    والسلام۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,055
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
     
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,787
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  6. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    116
    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,019
    تاخیر سے ہی سہی. معلومات میں اضافہ کے لئے شکریہ. کچھ معلومات پہلےہی سے ہیں، الحمد للہ . یہ لفظ "چھتر" کیسے پڑھا جائے گا؟
     
  8. حسين عبد الله

    حسين عبد الله نوآموز

    شمولیت:
    ‏جولائی 13, 2016
    پیغامات:
    24
    تاخير کے لئے معذرت ۔
    بے اختیار مسکراہٹ آگئی ۔واقعی ۔۔زبر ۔۔ڈالنی چاہیے تھی ۔
    چَھتَّر پارك ۔۔chattar park
     
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,019
    مسکراتے رہیے : )
    جی ضرور،زبرزیر،پیش ڈالنی چاہیے ۔ میں اسلام آباد کی کسی سڑک کنارے ہوتا،کسی پنچابی سے پوچھ لیتا میاں چِھتّر پارک کہاں ہے ۔ اندازہ لگائیے کتنے قہقہے بلند ہوتے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  10. حسين عبد الله

    حسين عبد الله نوآموز

    شمولیت:
    ‏جولائی 13, 2016
    پیغامات:
    24
    لکھتے وقت غالباََ لاشعور میں یہ تھا کہ ۔۔چھتر۔۔اگر مقام ہے تو اس میں ۔۔زبر۔۔ہی اصل ہو گی ۔۔لیکن اب یاد آیا کہ ہمارے ہاں تو بھینس کالونی ، مچھر کالونی ، گندا نالا ، ستو قتلا ،۔۔۔وغیرہ جیسے علاقے بھی ہیں تو پھر۔۔۔کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔(مسکراہٹ)

    ایک بار یونیورسٹی کے اندر چلتے ہوئے ۔۔۔۔ایک پڑھے لکھے شخص جن کے ہاتھ میں قلم اور کاپی تھی ۔۔۔اور کچھ متردد سے لگ رہے تھے ۔۔۔انہوں نے اپنی طرف بلایا ۔۔قریب آنے پر انہوں نے کہا۔۔بھائی یہ ۔۔۶کو اردو میں کیسے لکھتے ہیں ۔۔۔میں مسکرادیا ۔۔اور بڑے اعتماد سے ان سے قلم لے کر لکھنے لگا تو خود بھی گڑبڑا گیا ۔۔۔اور متردد حالت میں ہی ۔۔۔چھ۔۔لکھ دیا۔۔ان کی طرف دیکھا ۔۔۔انہوں نے میری طرف دیکھا۔۔۔مکمل اطمینان نہ ان کو تھا ۔۔۔نہ مجھ کو ہورہا تھا۔
    لگتا تھا کچھ کمی ہے ۔۔۔’’ے‘‘۔۔۔اس میں ہے یا نہیں۔۔۔لگا دیں یا نہیں ؟۔۔۔لگایا تو پھر اضافہ لگنے لگا۔۔’’چھے‘‘۔۔۔

    آخر فائنل۔۔۔چھ۔۔۔ہی کیا ۔(مسکراہٹ)

    ہمارے ایک دوست کے دوست پنڈی میں اپنا ۔۔پتا ۔۔بتاتے تو کہنے ۔۔۔۔بھائی۔۔۔آپ کمیٹی چوک پہ ڈی لیفٹ ہے ۔۔۔وہاں سے اِن ہو جائیں ۔۔۔۔آگے وائٹ شاپس آئیں گی اس کے پاس گھر ہے ۔۔

    وہاں سے واقف دوست حیران ہو کر پوچھتے۔۔۔یہ مقامات وہاں پہ کدھر ہیں ۔۔۔؟

    پھر وہ کہتے ۔۔یار اُدھر ڈھوک کھَبّا ہے ۔۔اس کے آگے چِٹیاں ہَٹیاں ہیں ۔۔

    اور واقعی وہاں یہ ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,019
    مراسلات منتقل کیے گئے ۔ مزید گپ شپ یہاں جاری رہے گی
    اسلام آباد کا حوالہ بلاوجہ نہیں دیا ۔کچھ بھی ہوسکتا ہے ۔صرف مقامات ہی نہیں ،لوگوں کا حال بھی کچھ ایسا ہے ۔ شاید ماحول ایسا ہے ۔ لوگوں میں طبقاتی تقسیم اثر کررہی ہے. ابتسامہ
    چند ماہ قبل اسلام آباد میں تھا ۔واپسی پر اپنے میزبان سے کہاکہ مجھے اپنی مطلوبہ جگہ چھوڑ دیں. مجھے وہاں کچھ دیر رہنا ہے. مقصد یہ تھا کہ عا م لوگوں میں گھل مل کربات چیت کی جائے ۔ واپسی کے لئے ایک پنجابی ٹیکسی ڈرائیور سے خالص اردو زبان میں کہا کہ فلاں جگہ کا کرایہ کتنا ہے ۔ جواب آیا ساڑھے پانچ سو روپے ۔حسب عادت کہا کہ کچھ زیادہ ہے ۔ کم کیجئے ۔جواب آیا کہ فیئر تسی کھوتے دے چلے جاؤ ۔۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  12. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    116
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,055
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
     
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,055
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
     
  15. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,787
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
     
  16. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    116
  17. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,055
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,019
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
     
  19. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,055
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,019
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں