احباب کی مجلس گفتگو

ابوعکاشہ نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 18, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    36
    بھت خوب جناب
     
  2. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,664
    السلام علیکم

    جن کی پیدائش ان مماک سے ہے ان کی تعلیم بھی انٹرمیڈیٹ تک ہی ہوتی ہے اس کے بعد اگر کوشش کریں تو آئی ٹی میں سرٹیفکیشن کورس کر کے جو جاب ملتی ہے وہ ہلکی نوعیت کی ہوتی ہے، ہو سکے تو پاکستان جا کر ڈپلومہ و ڈگری حاصل کر کے واپس جائیں تو اس سے ایمبیشن جابز حاصل کر سکتے ہیں کہ جس سے وہ مستقبل میں اپنی فمیلی وہاں پر آسانی سے رکھ سکتے ہیں۔ میری کزن کا بیٹا سعودی عرب سے حافظ قرآن، پھر ایف ایس سی اور پھر اسلام آباد پاکستان سے کمپیوٹر سائنس میں ڈگری حاصل کی اور اب الخبر سعودی عرب میں اتنی اچھی پوسٹ پر ہے کہ اپنی فیملی اور اپنے والدین کا اسپانسر بھی ہے کیونکہ اس کے والد کسی وجہ سے معزور ہو چکے ہیں۔

    بحرین اور دوسرے عرب ممالک جانے سے اتنا فائدہ ہو گا کہ وہاں دخول خروج کے لئے کفیل کو الگ سے فیس ادا کرنے والا کوئی مسئلہ نہیں جتنا ویزہ ہے جب چاہیں آ جا سکتے ہیں، رہی بات فیملی رکھنے کی تو اس کے لئے اچھی تعلیم اور اس کے بعد اچھی جاب کا ہونی ضروری ہے۔

    والسلام
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں