احباب کی مجلس گفتگو

ابوعکاشہ نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 18, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    48
    بھت خوب جناب
     
  2. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,673
    السلام علیکم

    جن کی پیدائش ان مماک سے ہے ان کی تعلیم بھی انٹرمیڈیٹ تک ہی ہوتی ہے اس کے بعد اگر کوشش کریں تو آئی ٹی میں سرٹیفکیشن کورس کر کے جو جاب ملتی ہے وہ ہلکی نوعیت کی ہوتی ہے، ہو سکے تو پاکستان جا کر ڈپلومہ و ڈگری حاصل کر کے واپس جائیں تو اس سے ایمبیشن جابز حاصل کر سکتے ہیں کہ جس سے وہ مستقبل میں اپنی فمیلی وہاں پر آسانی سے رکھ سکتے ہیں۔ میری کزن کا بیٹا سعودی عرب سے حافظ قرآن، پھر ایف ایس سی اور پھر اسلام آباد پاکستان سے کمپیوٹر سائنس میں ڈگری حاصل کی اور اب الخبر سعودی عرب میں اتنی اچھی پوسٹ پر ہے کہ اپنی فیملی اور اپنے والدین کا اسپانسر بھی ہے کیونکہ اس کے والد کسی وجہ سے معزور ہو چکے ہیں۔

    بحرین اور دوسرے عرب ممالک جانے سے اتنا فائدہ ہو گا کہ وہاں دخول خروج کے لئے کفیل کو الگ سے فیس ادا کرنے والا کوئی مسئلہ نہیں جتنا ویزہ ہے جب چاہیں آ جا سکتے ہیں، رہی بات فیملی رکھنے کی تو اس کے لئے اچھی تعلیم اور اس کے بعد اچھی جاب کا ہونی ضروری ہے۔

    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    234
    السلام علیکم احباب

    بهارتی میڈیا کی یلغار سے میڈیا سے تعلق رکھنے والے اچهے خاصے اردو داں حضرات اردو میں ہندی الفاظ کی ملاوٹ ویسے ہی کر رہے ہیں جیسے ہمارے یہاں ہر چیز میں ملاوٹ کی جاتی ہے اور اس طرح وہ اردو کی ٹانگ توڑ کر اپنے آپ کو لبرل ثابت کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ۔
    اردو میں ان ہندی الفاظ کی ملاوٹ سے جہاں ایک طرف اردو کی فصاحت و بلاغت مجروح ہو رہی ہے وہیں دوسری طرف اردو میں کفریہ و شرکیہ کلام داخل ہو رہا ہے۔
    اس سے اردو زبان و تہذیب پر کوئی اچها اثر نہیں پڑے گا بلکہ ہماری آئندہ نسل اپنی پہچان کهو دے گی ۔
    چلیں چهوڑیں جی! ویسے بهی اردو میں اب رکها کیا ہے؟ شرفاء انگریزی کے دیوانے ہیں اور لبرل کی ہندی ملاوٹ سے غرباء ہندی کے دیوانے ہو جائیں گے!
     
    Last edited: ‏اگست 29, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,581
    السلام علیکم ۔ درست فرمایا بھائی ۔ ایک جگہ ایک بھائ کمنٹس دیتے ہوئے فرما رہے تھے کہ میری اردو کچھ کمزور ہے ۔
    میں نے جواب دیا کہ صرف آپ کی نہیں بلکہ جس طرح ہم نے اس میں انگریزی اردو دوسری زبانوں کی ملاوٹ شروع کر دی ہے۔ اردو کی اپنی حالت بھی کچھ اچھی نہیں رہی رہی۔
     
    • متفق متفق x 1
  5. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    157
    السلام علیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,544
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
    کیسے ہیں آصف بھائی. کیا مصروفیت ہے؟
     
  7. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    157
    اللہ کا شکر ھے ٹھیک ھو ،آپ کے کیسی طبیعت ھے
    بس مصروفیت کچھ خاص نھیں سعودیہ مے اب مصروفیت رھی نھیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,544
    بلاشبہ حالات موافق نہیں ۔ لیکن اللہ پر توکل کریں ۔ ہر مشکل کے بعد آسانی ہوتی ہے ۔ ان شاء اللہ ۔ اسباب اختیار کرتے رہیں ۔
    طبیعت تو کافی دنوں سے ناساز ہے ۔ الحمد للہ علی کل حال ۔ سعودیہ ہے ، ڈاکٹرز کو بیماری سمجھ نہیں آتی ۔اکثرنیم حکیم لگتے ہیں ۔ اس لئے دوائیاں ترک کردی ہیں ۔ اللہ کافی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,581
    ان حالات میں دوسرے شہروں کا چکر لگا لینا افاقے کا سبب بن سکتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,581
    جی عکاشہ بھائ کیا حال چال ہیں۔ اب طبیعت کیسی ہے۔
    اگر ڈاکٹر ہی نیم حکیم ہیں تو میرے خیال میں کسی مکمل حکیم سے ہی علاج کرا لینا چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں