اخلاق

ابو ہریرہ نے 'مجلس اطفال' میں ‏دسمبر 24, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ہریرہ

    ابو ہریرہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 18, 2015
    پیغامات:
    42
    اخلاق

    *…… سب سے بڑا حسن ‘حسن اخلاق ہے۔(اصمعی)

    *…… تہمیں جو چاہیے، اسے مسکر اہٹ کی طاقت سےحاصل کرنہ کہ تلوار کی۔(شیکسپئیر)

    *…… اخلاق جسمانی حسن کی کمی کو پورا کردیتا ہے۔(سویٹ ماڈرن)

    *…… دوسروں کو اپنے جذبۂ اخلاق و احترام سے متعارف کرانے کا نام ہی اخلاق ہے۔

    *…… صرف اچھے مت بنو، کسی مقصد کےحصول کےلیے اچھےبنو۔(تھورڈ)

    *…… انسانیت کو ناک کے چلانے کےتمام ذرائع میں سے اخلا قیات سب سے کارآمدذریعہ ہے۔(نطشے)

    *…… اگر کام کونے کے بعد خوشی محسوس ہو تو کہ تم نے اخلاقی فرض ادا کیا ہے اگر کام کرنے کے بعد کوفت محسوس ہو تو سمجھو کہ تم نے اخلاقی حد توڑ دی ہے(ہیمنگ دے)


    *……*……*……*……*……*……*
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 28, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں