اردو مجلس فورم زین فورو 1.5.5نسخے پر اپگریڈ

ابوعکاشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏اکتوبر، 1, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,544
    السلام علیکم ورحمة الله!

    مجلس فورم کو زین فورو 1.5.5 نسخے پر اپگریڈ کردیا گیا ہے. الحمد للہ.
    فورم کی زین فورو 2 سے واپسی منتقلی کے دوران جن اراکین مجلس کا ڈیٹا ضایع ہوا. ہم ان سے معذرت خواہ ہیں.
    والسلام علیکم

    نوٹ ۔
    نئے اپ گریڈ شدہ فورم میں کہیں کوئی مسئلہ نظر آئے تو اراکین مجلس اس تھریڈ میں مطلع کرسکتے ہیں ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں