اردو مجلس فورم کی واپسی کی مبارکباد

ابوعکاشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جولائی 9, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,983
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جب تک کوئی منتظم آپ کی مدد کرتے ہیں تب تک آپ کوائف نامے پر موجود آن سکرین کی بورڈ سے فائدہ اٹھالیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. dani

    dani منتظر

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,339
    وعلیکم السلام
    بہت بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ سب کی محنت قبول کرے ۔ فورم بہت خوب صورت ہو گیا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,810
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    الحمدللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. توریالی

    توریالی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2014
    پیغامات:
    434
    الحمد للہ رب العالمین

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    اردو مجلس کی انتظامیہ اور تمام شرکائے مجلس کو رمضان کریم اور اردو مجلس کی واپسی پر دلی اور مخلصانہ مبارک باد۔

    کچھ عرصہ اردو مجلس سے دوری کے باعث مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ اب نیٹ پر اردو ٹائپ کرنا کسی حد تک بھول گیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,575
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    الحمدللہ علی ذالک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. نسرین فاطمہ

    نسرین فاطمہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 25, 2013
    پیغامات:
    50
    الحمد للہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. سپاہی

    سپاہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2013
    پیغامات:
    26
    ماشاء اللہ
    الحمدللہ
    سب کو بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    الحمد للہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,983
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ آج لاگ ان کرتے ہی نئی تبدیلیاں نظر آئیں ، بہت اچھا لگ رہا ہے۔ بارک اللہ فیکم۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,816
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    اہل مجلس کو مجلس کی واپسی پر مبارک باد میں آج ہی رجسٹرڈ ہونے کے شرف سے فیض یاب ہوا ہوں۔۔ ابتسامہ۔
    والحمدللہ علی ذلک۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  11. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,523
    نصرالله بهائی، پهر سے خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,294
    خوش آمدید نصرالله بهائ. آپ کی آمد سے عید کی خوشیاں دوبالا بلکہ بہت زیادہ بالا ہو گئیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,816
    جزاکم اللہ خیرا بھائی دیر پر تھوڑی سی ندامت بھی ہوئی لیکن مسئلہ صلوۃ التروایح کا تھا بس اسی میں اتنے مصروف رہے کہ وقت ہی نہ مل پایا ۔
    ماشاء اللہ مجلس کا یہ روپ تو بڑا نکھرانکھرا ہے،لیکن پہلے روپ کی کمی محسوس ہوتی ہے پتہ نہیں کیوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,211
    ہمم ۔ اللہ آسانی کرے ۔ آتے رہیں نیا روپ کی ہی کچھ دنوں میں کمی محسوس کرنے لگیں گے ان شاء اللہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,917
    شکر خدا کا اردو مجلس کی واپسی کا ۔۔۔
    ایک تو میں خود کافی عرصہ غیر حاضر رہا (کمپنی کے ضروری کام سے) ، بہت ہی معذرت سب سے ، دوم جب کچھ عرصہ قبل اردو مجلس کو نہ پایا تو کافی پریشانی ہوئی
    بہرکیف اسکی بحالی پر بہت بہت مبارک ، یو آر ایل باکل مناسب ہے اور فورم کا نیا انداز بھی بہت اچھا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,294
    خوش آمدید بھائ منصف
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,211
    خوش آمدیداگین، الحمدللہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,977
    السلام علیکم
    urdumajlis.net کی بہت بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,211
    وعلیکم السلام رحمتہ اللہ۔
    خیر مبارک بھائی ۔ آپ کو بھی واپسی کی مبارک باد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں