اردو مجلس میں رجسٹریشن کرنے کا طریقہ

ابن عمر نے 'تعلیمات' میں ‏اپریل 19, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,369
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    السلام علیکم

    محترم دوستو آج میں‌آپ کو اردو مجلس پر رجسٹر ہونے کا طریقہ بتاؤں گا۔
    آپ کی آسانی کیلئے میں نے فورم کے صفحہ اول پر ہی رجسٹریشن کا آپشن رکھ دیا ہے۔
    لیکن پھر بھی اس کا طریقہ کار بتائے دیتا ہوں۔

    فورم کے صفحہ اول پر ہیڈر کے نیچے نظر دوڑایں گے تو رجسٹریشن کا ایک آپشن ملے گا۔
    [​IMG]
    اسے ہم نے اس طرح پُر کرنا ہے کہ پہلے خانے میں‌اپنا نک نیم لکھیں گے اور اس کے بعد پاسورڈ اور پھر دوبارہ پسورڈ لکھیں گے ۔ اور آخری دو خانوں میں ہم نے اپنا صحیح صحیح ای میل ایڈریس لکھنا ہے۔ اور سب سے آخری مرحلہ نیچے دائیں جانب ایک چیک پاکس ہے اس پر کلک کرکے چیک کا نشان لگادیں‌اور “ جائیے“ بٹن پر کلک کردیں۔
    [​IMG]
    اس کے بعد آپ کو یہ پیغام ملے گا۔
    [​IMG]
    جب ایڈمن صاحب آپ کے اکاؤنٹ کو قبول کرلین گے تب آپ کو آپ کے دئے گئے میل اکاؤنٹ میں‌اطلاع ارسال کردی جائے گی۔ جسے دیکھنے کیلئے اپنی ای میل چیک کریں گے تو کچھ اس طرح سے ملے گا۔
    [​IMG]
    اب نشان زدہ جگہ پر کلک کرنے سے یہ کچھ دیکھنے کو ملے گا۔
    [​IMG]

    اب اس خط میں دیے گئے لنک پر کرنے کرنے سے اردو مجلس میں ‌پہچ جائیں گے۔
    اب ہیڈر نے نیچے بائیں جانب دیے گئے دو خانوں میں سے پہلے میں اپنا یوزر نیم لکھیں اور دوسرے میں‌پاسورڈ ۔اور لاگ اِن پر کلک کیجئے۔ بس آپ فورم میں داخل ہوگئے ہیں۔
    [​IMG]
    آپ کو خوش آمدید کہا جائے گا۔
    [​IMG]
    اب آپ فورم پر نئے مضامین اور جوابات پوسٹ کرسکتے ہیں۔۔۔:icon30:
    اور اگر کسی بات کی سمجھ نہ لگے تو پوچھ سکتے ہیں۔:icon31:
     
  2. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
    بہت عمدہ عبدالرحمان بھائی
    نیو یوزر کے لیے بہت فائدہ مند ہوگا :00009:
    خوش رہیں
     
  3. محمد سجاد احمد

    محمد سجاد احمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2014
    پیغامات:
    24
    جناب میری رجسٹریشن نیو ہے لیکن مجھ سے نا تو تبصرہ ہو رہا ہے نہ ہی پوسٹنگ، مجھے اجازت نہیں ہے کا پیغام آ رہا ہے۔ مہربانی کر کے رہنمائی کر دین۔ اور تو اور میں تو اپنا تعارف بھی نہیں کروا سکا۔
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,057
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں