اردو مجلس پر جدول بنانے کا طریقہ

عائشہ نے 'تعلیمات' میں ‏مئی 1, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,106
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    اردو مجلس پر جدول بنانے کا طریقہ ​

    بعض اوقات ہمیں كسى پوسٹ ميں جدول بنانے كى ضرورت پیش آ جاتى ہے۔ اس كے ليے دو آسان طريقے ہیں۔
    1- سادہ جدول​

    سادہ جدول بنانے كے ليے اپنا مطلوبہ مواد لكھیں اور اس کے درميان پائپ سائن " | " كا اضافہ كريں۔(پائپ سائن آپ کو دائیں Enter بٹن کے پاس یا دائیں Shift کے اوپر مل جائے گا۔ نہیں تو ڈھونڈیں خود ہی )
    مثلا:
    رقم تسلسل |جدول بنانے کے طريقے | ربط
    1| سادہ جدول | ربط
    2| جدول مع عنوان | ربط

    اب اردو مجلس کے اس باكس میں جہاں آپ یہ مراسلہ لکھ رہے ہیں (رپلائے بوکس) ميں اس بٹن [​IMG]پر كلك كريں۔
    ايك چھوٹی پاپ اپ ونڈو اس پیغام كے ساتھ نمودار ہو گی ۔Please enter the option for your [TABLE] tag:

    یہاں table لكھیں اور او كے كر ديں۔
    اب آپ کے سامنے رپلائے بوکس میں کچھ ايسا منظر ہو گا ۔


    [TABL E="table"]رقم تسلسل |جدول بنانے کے طريقے | ربط
    1| سادہ جدول | ربط
    2| جدول مع عنوان | ربط
    [/TABL E]



    آپ كاميابى سے جدول بنا چکے ہیں۔ پوسٹ كا معاينہ كریں یا پوسٹ ارسال كریں کے بٹن پر كلك كرنے كے بعد منظر كچھ یوں ہو گا۔

    [TABLE="table"]رقم تسلسل |جدول بنانے کے طريقے | تھریڈز کے روابط
    1| سادہ جدول | ربط
    2| جدول مع عنوان | ربط[/TABLE]


    اگر آپ اس جدول كو پوسٹ كے وسط ميں لانا چاہتے ہیں تو اس كو سليكٹ كر كے اس كے گرد سینٹر
    [/CE NTER] كوڈ كا اضافہ كريں جو اس بٹن [​IMG]سے ممكن ہے۔


    [TABLE="table"]رقم تسلسل |جدول بنانے کے طريقے | تھریڈز کے روابط
    1| سادہ جدول | ربط
    2| جدول مع عنوان | ربط[/TABLE]​

    اب يہ جدول مراسلے كے وسط میں ہے۔(یہ تو فصيح اردو ہوئی، نئى نسل كى زبان ميں اب یہ ٹیبل، پوسٹ کے سينٹر ميں ہے ۔)

    *************

    2- جدول مع عنوان

    اس جدول كا طريقہ بالكل پہلے جدول جيسا ہے۔ صرف كوڈ مختلف ہے۔
    اپنا مطلوبہ مواد لکھیے۔ پائپ سائن ڈاليے اور اس مواد كو سليكٹ كريں۔
    اب [​IMG]انسرٹ ٹیبل بٹن پر كلك كريں۔ پاپ اپ ونڈو میں اس بار كوڈ میں head لکھیں۔
    رپلائے بوكس میں كچھ ايسا نظر آئے گا۔

    [TABLE="head"]رقم تسلسل |جدول بنانے کے طريقے | تھریڈز کے روابط
    1| سادہ جدول | ربط
    2| جدول مع عنوان | ربط [/TAB L E]

    جب کہ پوسٹ كا معاينہ كرنے پر کچھ يوں:

    [TABLE="head"]رقم تسلسل |جدول بنانے کے طريقے | تھریڈز کے روابط
    1| سادہ جدول | ربط
    2| جدول مع عنوان | ربط
    [/TABLE]

    اور سینٹر كوڈ لگانے سے یوں:
    [TABLE="head"]رقم تسلسل |جدول بنانے کے طريقے | تھریڈز کے روابط
    1| سادہ جدول | ربط
    2| جدول مع عنوان | ربط[/TABLE]​

    اگر كسى مخصوص عبارت كو خاص رنگ دينا چاہیں، بولڈ يا انڈر لائن كرنا چاہیں تو بالكل اسى طريقے سے كر سكتے ہیں جيسے عام متن( ٹیکسٹ) كو كيا جاتا ہے۔

    [TABLE="head"]رقم تسلسل |جدول بنانے کے طريقے | تھریڈز کے روابط
    1| سادہ جدول | ربط
    2| جدول مع عنوان | ربط ربط ربط [/TABLE]​

    ليجیے جناب ، اب آپ بھی لوگوں سے فيس لے كر جدول بنانے كى دكان چلا سكتے ہیں۔
    اميد ہے ماہرين كسى غلطى كى صورت ميں اصلاح كريں گے۔ والسلام ۔

    ***************** ​

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,630
  3. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,606
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,712
    جزاک اللہ خیرا:00013:
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,712
    واہ جی واہ میں‌بھی کامیاب ہو گیا

    [TABLE="table"]نمبر شمار |مضمون | ربط
    1| ساجد تاج گرمی اور لوڈشیڈنگ کا توڑ | ساجد تاج گرمی اور لوڈشیڈنگ کا توڑ - URDU MAJLIS FORUM
    2| دوستی کی ایسی مثال کہاں؟ | دوستی کی ایسی مثال کہاں؟ - URDU MAJLIS FORUM
    3| کاش کرکٹ رولز پڑھائی میں بھی لاگو ہو جائیں | کاش کرکٹ رولز پڑھائی میں بھی لاگو ہو جائیں - URDU MAJLIS FORUM

    4 | سٹوڈنٹ لائف کے اصول | سٹوڈنٹ لائف کے اصول - URDU MAJLIS FORUM[/TABLE]​
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,106
    وایاکم۔
     
  7. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,051
    جزاک اللہ
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,106
    واياكم ، كيا واقعى ؟ ميرے خيال ميں یہاں پی ایچ پی كے جو ماہرین موجود ہیں ان ميں آپ بھی شامل ہیں۔
     
  9. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,630
    :00013: نہیں سسٹر۔ پی ایچ پی کی تو الف ب بھی نہیں آتی۔۔۔ :00005:
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,106
    اب رپلائے بوکس میں ٹیبل بٹن نہیں ہے اس لیے کوڈ بٹن سے ٹیبل کوڈ ایڈ کیا جا سکتا ہے ۔
    لیکن میرے خیال میں یہ ایک خاص لمبائی تک کام کرتا ہے کیوں کہ ایک کتاب کا ٹیبل بنانے میں جتنی روزیا قطاریں میں نے ڈالی تھیں یہ ان کی بجائے صرف ۳ کو شو کر رہا ہے ۔
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں