اردو مجلس پر جدول بنانے کا طریقہ

عائشہ نے 'تعلیمات' میں ‏مئی 1, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,803
    جدول بنانے کا نیا طریقہ

    نئے بٹن سے جدول بنانے کا طریقہ
    ۱- اپنے جدول کا مواد لکھ لیں اور جہاں خانہ ختم کرنا ہو وہاں پائپ سائن ڈال دیں ۔ تصویر ا
    ۲- ساری تحریر کو سیلیکٹ کر لیں ۔ تصویر ۲
    ۳- کوڈ بٹن سے جا کر تحریر کے گرد کوڈ wrap کر دیں ۔ تصویر ۳
     

    منسلک فائلیں:

  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,803
    ۴-تصویر کے مطابق جہاں کوڈ لکھا تھا وہاں ٹیبل لکھ دیں ۔
    ۵- اب پوسٹ کا معاینہ والے بٹن پر کلک کرکے دیکھ لیں ۔ امید ہے ٹیبل بن چکا ہو گا ۔ اگر ٹیبل درست بن چکا ہے تو پوسٹ کر دیں ۔
     

    منسلک فائلیں:

  3. السعدی

    السعدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    478
    جزاک اللہ۔ بہترین انداز میں سمجھایا ہے۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,803
    وایاک ۔ ان کوڈز کا مزید استعمال یہاں ۔ عبدالرحمن بھیا رحمہ اللہ نے مثالیں دے رکھی ہیں۔
    URDU MAJLIS FORUM - BB Code List
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,803
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,735
    :(
    پچھلے دنوں ایک ایڈآن انسٹال کیا تھا اسی مقصد کے لیے۔ اس میں کوئی ایرر آگیا اس لیے فی الحال ڈس ایبل کر دیا۔
    دیکھتی ہوں کیا مسئلہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں