اردو مجلس کو پسندیدہ انداز میں دیکھیے

عائشہ نے 'تعلیمات' میں ‏مئی 21, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,066
    جو ارکان چاہتے ہوں کہ ان کو باربارسٹائل نہ بدلنا نہ پڑے اور مجلس ان کی پسندیدہ تھیم میں ہی کھلے وہ کنٹرول پینل سے جا کر اپنی پسندیدہ تھیم سیلیکٹ کر سکتے ہیں ۔
    ۱-کنٹرول پینل پر جائیے ۔
    ۲- اختیارات و ترتیبات پر کلک کیجیے۔
    ۳- صفحے پر سکرول کر کے قدرے نیچے "مختلف اختیارت" کا خانہ دیکھیے ،
    ۴- " فورم کا سٹائل" میں موجود مینیو سے اپنا پسندیدہ سٹائل منتخب کر لیجیے ۔
    مثلا میرے پاس بلیو علوی نستعلیق سٹائل منتخب ہے ۔ اس لیے لاگ ان کرتے ہی مجھے مجلس نستعلیق میں نظر آتی ہے۔
    مجھے یہ اختیار عبدالرحمن بھیا رحمہ اللہ نے ہی سمجھایا تھا ۔ اس لیے ان کے لیے دعا کیجیے گا۔
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,706
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,712
    جزاک اللہ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں