اردو مجلس

nematullah mashal نے 'گپ شپ' میں ‏جنوری 7, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    27
    اردو مجلس میں ہم سے پوچھا جاتاہے
    کہ اپنا تعارف کرو
    آپ مجلس میں کیوں,کیسے اور کس کے تو سط سے آئے
    آج
    اردو مجلس
    کی تفصیلی تعارف اغراض و مقاصد شعبہ جات اور اھداف کھل کر بیان کرنی چاہئے
    تاکہ
    مجھے اور مجھ جیسے نووارد احباب کیلے افادہ اور استفادہ میں آسانی کس
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,294
    محترم آپ کے مشورے کا شکریہ ۔ بندے نے آپ کو ایک لنک بھیجا تھا اسے اوپن کرکے ایک نیا تھریڈ شروع کر کے اس میں اپنا مفضل تعارف کرا دیں۔ تاکہ اہل مجلس آپ کو بہتر طور پر جان سکیں۔
    شکریہ ۔
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,294
    جی محترم یہ درخواست ہر نئے رکن سے کی جاتی ہے
     
  4. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    27
    بہت اچھی بات ھے
    تعارف کے بغیر مجلس نہیں جم سکتی
    ساتھ ساتھ گزارش ھے کہ
    اردو مجلس
    کے شعبہ جات اور اس کے اغراض و مقاصد کے تفصیلات بھی نئ ممبران پر واضح ھونی چاھئے
    تاکہ مجلس کے ساتھ جڑنے میں سہولت پیدا ھوسکے
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    11,337
    اردو مجلس کے اغراض و مقاصد اردو مجلس کے قوانین سے واضح ہیں جو کہ ہر نئے ممبر کو رجسٹریشن سے پہلے پڑھ لینے چاہئیں، ان قوانین کو دیکھنے کے لئے یہاں پر کلک کریں

    http://www.urdumajlis.net/help/rules/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  6. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    27
    بہت شکریہ
    اللہ آپ کو خوش رکھیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,211
    اغراض و مقاصد!!
     
  8. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    27
    بہت بہت شکریہ
    اللہ آپ کو خوش رکھیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
: تنویر

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں