اردو IT اکیڈمی ( URDU IT ACADEMY)

حیا حسن نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏اپریل 21, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    اردو IT اکیڈمی


    upload_2017-4-21_5-33-30.png

    تعارف:


    اردو IT اکیڈمی بہترین اردو ویڈیو TUTORIAL ہے جو ان لوگوں کے لیے بہت مفید ہے جن کے آس پاس کوئی IT ادارہ نہیں ہے، جہاں سے وہ CERTIFIED کورس کی تیاری کر سکیں.
    جن افراد کو نیٹ ورکنگ میں دلچسپی ہے بلاشبہ وہ گھر بیٹھ کر یہاں سے نیٹ ورکنگ سیکھ سکتے ہیں.

    یہاں نیٹ ورکنگ کے حوالے سے جن سرٹیفائیڈ کورسز کی تیاری کروائی جاتی ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں :

    ١. CISCO CERTIFIED COURSES
    ٢. MCITP

    اس کے علاوہ بھی یہاں IT کے بہت سے موضوعات کی تیاری کروائی جاتی ہے.

    نوٹ: یہاں سے آپ صرف تیاری کر سکتے ہیں کسی بھی کورس کی، لیکن اس کا پیپر دینے کے لیے آپ کو مطلوبہ ادارے کے ٹیسٹ CENTRE جا کر ٹیسٹ دینا ہو گا.

    فوائد:

    یہاں سے تیاری کرنے کے بہت سے فوائد ہیں.

    ١. آپ گھر بیٹھ کر کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں.
    ٢. اگر کچھ سمجھ نہ آیا تو آپ ویڈیو کو پیچھے کر کے دوبارہ سمجھ سکتے ہیں.
    ٣. آسان زبان میں سمجھایا گیا ہے، اور ساتھ ساتھ پریکٹس کروائی گئی ہے.
    ٤. اگر آپ کسی ادارے سے تیاری کرتے تو آپ کو بھری فی بھرنا پڑتی، جب کہ یہاں سے آپ مفت میں با آسانی تیاری کر سکتے ہیں.


    اس کے علاوہ بھی بے شمار فوائد ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ آپ خود محسوس کر سکتے ہیں.

    ویب سائٹ کا لنک :

    http://www.urduitacademy.com/

    فیس بک لنک:

    https://www.facebook.com/urduitacademy/

     
    • مفید مفید x 2
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,581
    مفید شرنگ کا شکریہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں