ارمان فاروقی

armanfaruqui نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اپریل 16, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. armanfaruqui

    armanfaruqui رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    3
    وجیہ الدین احمد نام، قلمی نام ارمان فاروقی۔
    تیس برسون تک حیدرآباد کے مختلف کالجوں اور جامعات میں اردو کی تعلیم دیتا رہا۔
    دس سال پہلے وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش ہوا۔
    لکھنے پڑھنے کا شغل الحمدلللہ اب بھی جاری ہے۔ اردو مجلس پر نظر پڑی تو فورا" رکن بن گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں