ارکان مجلس کی کیفیت پر تبصرہ

عائشہ نے 'تعلیمات' میں ‏مارچ 17, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,106
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اپنے دوستوں اور حلقے میں شامل افراد کی کیفیت پر تبصرہ کرنے کے لیے مجلس میں کئی طریقے ہیں۔
    فوری طریقہ
    کیفیت کے پیغام کے نیچے موجود تین نقطوں پر کلک کریں۔

    :
    Status interact urdu majlis.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,106
    ایک اوورلے یا پرت کھلے گا جس پر شکریہ اور تبصرہ کے اختیارات ہیں۔

    تبصرہ کریں پر کلک کریں۔

    Interact click.jpg

    تبصرہ کریں پر کلک کریں۔
    اب جواب کا خانہ ظاہر ہو گا جس میں آپ تبصرہ لکھ سکتے ہیں۔
    "پیغام پر تبصرہ" کا بٹن دبا کر تبصرہ شائع کریں۔

    Status comment box urdu majlis.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں