اسلامک ڈیجیٹل لائبریری (مکتبہ شاملہ کی طرزکا اردو سوفٹ ویئر)

Marsad Hashmi نے 'فرى لائبريرى سوفٹ وئیرز' میں ‏دسمبر 11, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Marsad Hashmi

    Marsad Hashmi رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 11, 2015
    پیغامات:
    8
    [​IMG]
    اسلام علیکم
    اسلامک ڈیجیٹل لائبریری کمپیوٹر میں چلنے والا اسلامی کتب پر مشتمل پروگرام ہے۔ جس میں شامل کتب میں کوئی بھی آیت مبارکہ ، حدیث شریف یا علمی بحث آپ آسانی سے تلاش کرسکتے ہیں ۔ اس میں اسلام کے تمام مکاتب فکر کی کتب بغیر کسی تفریق و تحریف کے شامل کی جائینگی ان شاء اللہ۔


    ابتدائی طورپر اس میں 6 عدد تفاسیر (اردو)،گیارہ کتب حدیث (عربی ) تحقیق شدہ ،صحیحین(اردو) ،سنن اربعہ(اردو) تحقیق شدہ ، متفرق موضوعات پر اس میں 13 عدد دیگر کتب شامل ہیں۔ جبکہ ماہنامہ محدث سنہ 1971 سے 2000 تک اس میں شامل کیا گیا ہے۔

    For updates visit: https://facebook.com/islamicdigitallib
    Email:IslamicDigitalLib@yahoo.com
    سوفٹ وئیر نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں
    http://www.mediafire.com/download/k9e36qa9q615s5u/IDL_1.0_Beta.iso
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
    • مفید مفید x 1
  2. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    جزاک اللہ خیرا بھائی بہت اچھے سوفٹویر کے بارے میں بتایا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    639
    اچھا سافٹ وئیر ہے، بارک اللہ فیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Marsad Hashmi

    Marsad Hashmi رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 11, 2015
    پیغامات:
    8
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
    مجھے اس سے بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے خاص کر متون احادیث کی وجہ سے۔
    گرافکس پر کام کیلئے مجھے بہت فائدہ حاصل ہوا۔
    بارک اللہ فیک
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  6. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,816
    کیا یہ ایزی قرآن و حدیث کی طرح ہی نہیں ہے۔۔؟
     
  7. Marsad Hashmi

    Marsad Hashmi رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 11, 2015
    پیغامات:
    8
    اس پروگرام کو بنانے میں جوامع الکلم والی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔

    کتاب کو تلاش کرنے، کھولنے ،درآمد و برآمد کرنے اور کتب میں الفاظ

    تلاش کرنے کے طریقہ کار میں مکتبہ شاملہ سے راہنمائی لی گئی ہے۔

    اس میں قرآن و حدیث کے ساتھ ساتھ دیگر کتب و رسائل بھی شامل ہونگے۔

    اگرچہ اس میں شامل کتب کی تعداد ابھی کم ہے ، لیکن جیسے جیسے یونیکوڈ کتب ہمیں ملتی جائینگی ، اس میں شامل کرتے جائینگے ۔ ان شاء اللہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. محسن علی تابش

    محسن علی تابش نوآموز

    شمولیت:
    ‏جنوری 12, 2016
    پیغامات:
    3
    ماشاءاللہ، تقبل اللہ منکم
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,399
    ابھی تک چیک نہیں کیا ۔ کیونکہ کئی بار ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کی ،نہیں ہوا۔ کوئی متبادل ربط کسی کے پاس ہو تویہاں دےدے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
    اگر کوئی ممبر اسمیں کوئی کتاب شامل کرناچاہے تو اس کاطریق کیا ہوگا اور کیا اس میں یہ سہولت موجود ہے
     
  11. Marsad Hashmi

    Marsad Hashmi رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 11, 2015
    پیغامات:
    8
    اگر کسی صاحب کے پاس کتب ہوں تو ہم ان کو یہ سہولت مہیا کر سکتے ہیں
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,399
    کیا آپ مفت دستیاب نہیں ہے ؟
     
  13. Marsad Hashmi

    Marsad Hashmi رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 11, 2015
    پیغامات:
    8
    مفت ہے لیکن اس میں کتاب کا اضافہ کرنا مکتبہ شماملہ سے مختلف ہے جو سمجھنے کے لیے راہنمائی کی ضرورت ہے موجودہ صورتحال میں ہم صرف ان حضرات کے لیے وقت نکال سکتے جن کے پاس کتب ہوں
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,399
    مجھے ،فی الحال یہ مسئلہ درپیش نہیں ۔ بلکہ متبادل رابطہ چاہے تاکہ ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے ۔
     
  15. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    763
    ماشاء اللہ بہت اچھی کوشش ہے اچھا سوفٹ ویر ہے..اللہ جزائے خیر دے

    اس میں کتب کا اضافہ کس طرح ہوسکتا ہے اس کا طریقہ کار بھی بتادیں..


    Sent from my AO5510 using Tapatalk
     
  16. Marsad Hashmi

    Marsad Hashmi رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 11, 2015
    پیغامات:
    8
    تاخير كے لیے معذرت کوشش تھی کہ آپ کو نئے ورژن کا ہی لنک دیا جائے جو کہ اب ریلیز ہو گیا ہے اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں
    https://web.facebook.com/IslamicDigitalLib
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. Marsad Hashmi

    Marsad Hashmi رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 11, 2015
    پیغامات:
    8
    اس سلسلے میں ہم خود آپ سے رابطہ کریں گے۔
    ان شاء اللہ
     
  18. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
    اس میں کتاب شامل کرنے کا طریقہ بتائیں کیسے شامل ہوگی جزاک اللہ
     
  19. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    31
    جزاک اللہ خیرا بھائی بہت اچھے سوفٹویر کے بارے میں بتایا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں