اعتماد......بےاعتمادی

ابو ہریرہ نے 'مجلس اطفال' میں ‏جنوری 7, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ہریرہ

    ابو ہریرہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 18, 2015
    پیغامات:
    42
    اعتماد......بےاعتمادی

    ……*پرانی لکڑی جلانے کی لیے پرانے دوست اعتماد کےلیے اور پرانے مصنف مطالعہ کے لیے بہترین ہیں۔(عمرخیام)

    ……*اعتماد اس پر ندے کی طرح ہے جوصبح کا ذب میں ہی روشی کے احساس سے چہچہانے لگتا ہے۔(ٹیگور)

    ……*اعتماد محبت کی پہلی سیڑھی ہے۔(پریم چند)

    ……*ہم اِعتماد کے سہارے چلتے ہیں،بینائی کے سہارے نہیں۔(بائبل)

    ……*اعتماد ہی زندگی کی متحرک قوت ہے۔(ٹالسٹائی)

    ……*بے اعتمادی سے کام کرنا اندھے کنویں میں گرنا ہے۔(گاندھی)

    ……*صرف اعتماد ہی ہماراحقیقی رہبر ہے جو ہمیں اپنی منزل پر پہنچا دیتا ہے۔ (سویٹ مارڈن)

    ……*اعتماد سےبڑھ کر کوئی دوا نہیں ہے،علاج تو محض ایک بہانہ ہے۔

    ……*جوایک بار عتماد شکنی کرچکا ہوپھر اس پر کبھی اعتماد نہ کرو۔(شکسپیئر)

    ……*اعتماد شکنی سے بچنے کی کوئی ترکیب نہیں۔(ایک کہاوت)

    *……*……*……*……*……*……*
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 8, 2016
    • اعلی اعلی x 3
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,965
    واہ بہت اچھے اقوال منتخب کیے ہیں۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں