اعمال

ابو ہریرہ نے 'مجلس اطفال' میں ‏جنوری 7, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ہریرہ

    ابو ہریرہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 18, 2015
    پیغامات:
    42
    اعمال

    ……*اعمال کا دار و مدار صرف نیتوں پر ہے۔(صحیح بخاری)

    ……*’’آنریبل‘‘کہنے سے کوئی شخص باعزت نہیں بنتا، بلکہ اعمال اسے با عزت بناتے ہیں۔(لیاقت علی خان)

    ……*اعمال کی آواز الفاظ سے بلند ہوتی ہے۔(کہاوت)

    *……*……*……*……*……*……*
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 8, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں