اللہ کے محبوب - [you] ضرور پڑھیے ....

شفقت الرحمن نے 'حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون' میں ‏اپریل 12, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    627
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آج مطالعہ کے دوران ایک حدیث پڑھی تو دل کیا آپ لوگوں کو بھی بتلاوں، مزے کی بات یہ ہے کہ حدیث بھی حسن درجے کی ہے البانی رحمہ اللہ نے حسن قرار دیا ہے۔

    حدیث نبوی کچھ یوں ہے:

    أحب الناس إلى الله أنفعهم و أحب الأعمال إلى الله عز و جل سرور تدخله على مسلم أو تكشف عنه كربة أو تقضي عنه دينا أو تطرد عنه جوعا و لأن أمشي مع أخي المسلم في حاجة أحب إلي من أن أعتكف في المسجد شهرا و من كف غضبه ستر الله عورته و من كظم غيظا و لو شاء أن يمضيه أمضاه ملأ الله قلبه رضى يوم القيامة و من مشى مع أخيه المسلم في حاجته حتى يثبتها له أثبت الله تعالى قدمه يوم تزل الأقدام و إن سوء الخلق ليفسد العمل كما يفسد الخل العسل

    أحب الناس إلى الله أنفعهم
    اللہ کے ہاں محبوب ترین شخص وہ ھے جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچائے۔

    و أحب الأعمال إلى الله عز و جل سرور تدخله على مسلم
    اللہ کے ہاں محبوب ترین عمل یہ ہے کہ کسی مسلمان کو آپ خوش کر دیں۔

    أو تكشف عنه كربة
    یا کسی مسلمان کی تکلیف دور کر دیں۔

    أو تقضي عنه دينا
    یا اسکا قرضہ ادا کر دیں۔

    أو تطرد عنه جوعا
    یا بھوک لگی ہو تو اسکو کھانا کھلا دیں۔

    و لأن أمشي مع أخي المسلم في حاجة أحب إلي من أن أعتكف في المسجد شهرا
    اور ہاں میرا اپنے بھائی کے ساتھ اسکی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے چلنا مسجد میں ایک ماہ کے اعتکاف سے زیادہ مجھے پسند ہے۔

    و من كف غضبه ستر الله عورته
    جو اپنے غصہ کو تھام لے اللہ اسکے علیحدگی اور خلوت کے گناہ چھپا دیتا ہے۔

    و من كظم غيظا و لو شاء أن يمضيه أمضاه ملأ الله قلبه رضى يوم القيامة
    اور جو انتقام کی طاقت کے باوجود اپنے انتقامی جذبے کو پی جائے اللہ تعالی قیامت کے دن اسکے دل کو رضا مندی سے بھر دے گا۔

    و من مشى مع أخيه المسلم في حاجته حتى يثبتها له أثبت الله تعالى قدمه يوم تزل الأقدام
    اور جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی ضرورت پوری کرنے کیلئے نکلے اور اسکو پورا بھی کردے اللہ تعالی اسکے قدم کو ایسے دن جما دے گا جس دن پاوں پھسلیں گے۔

    و إن سوء الخلق ليفسد العمل كما يفسد الخل العسل
    اور یقینا بد اخلاقی عمل کو ایسے بگاڑ دیتی ہے جیسے سرکہ شہد کو۔

    صحیح الجامع: 1- 97 ، رقم الحدیث: 176
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    390
    جزاک اللہ
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,712
    جزاک اللہ
     
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,819
    اللہ ہمیں نیک عمل کو توفیق دے - آمین
     
  5. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,606
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,719
    جزاک اللہ خیرا۔۔ :00001:
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,630
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ ہمیں عمل کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  8. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,408
    جزاک اللہ خیرا
     
  10. دلشاد محمدی

    دلشاد محمدی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 7, 2011
    پیغامات:
    147
    ما شاء اللہ با رک اللہ فیکم و زاد علمکم وعملکم
     
  11. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875

    جزاک اللہ خیرا
     
  12. shaikh babul

    shaikh babul -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    95
    جذا ک اللہ
     
  13. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,275
    اللہ اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے آقا علیہ الصلا ة و السلام کو جو باقی انبیاء پر فضیلتیں دی گئیں اُن میں ایک یہ بھی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو جامع کلمات عطا کئے گئے ہیں
     
  14. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,924
    جزاک اللہ خیرا.
     
  15. shaikh babul

    shaikh babul -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    95
    جزاک اللہ خیرا.
     
  16. malik shahzad latif

    malik shahzad latif رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2011
    پیغامات:
    33
    جزاک اللہ خیرا
     
  17. واریور

    واریور -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 28, 2012
    پیغامات:
    5
    اللہ ہمیں توفیق دے آمین
    جزاک اللہ خیر
     
  18. ام فارز

    ام فارز -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 18, 2011
    پیغامات:
    140
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,706
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  20. ALI ZAR KHAN

    ALI ZAR KHAN -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 4, 2012
    پیغامات:
    38
    جزاک اللہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں