ام ثوبان فوت ہو گئیں

ام محمد نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اگست 26, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. لبید غزنوی

    لبید غزنوی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 7, 2015
    پیغامات:
    17
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ہماری بہن کے لیے آخرت کے سارے مرحلے آسان فرمائے آمین .
    قبر کو پر نور بنائےاور آسان حساب اور جنت الفردوس میں جگه عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  2. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,106
    بہت عرصہ بعد مجلس آنا ہوا
    یہ خبر پڑھ کر دلی صدمہ ہوا کہ میری بہن کی وفات ہو چکی ہے۔
    جس تھریڈ میں ان کی مغفرت کی دعا کرنی تھی وہاں مجھے اجازت نہیں
    اس لئے یہاں ان کے لئے دعا کر رہا ہوں۔
    اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس وابدلها دارا خيرا من دارها وادخلها الجنة واعذها من النار .آمين
    2013 کی بات ہے جب بہت پریشان تھا
    میری پریشانی کو محسوس کر کے میرے ساتھ بات کی اور مجھے حوصلہ دیتے والی واحد شخصیئت تھیں۔( مجلس میں اور مجلس کے علاوہ بھی).
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. محمد مقیم

    محمد مقیم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2016
    پیغامات:
    30
    اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس وابدلها دارا خيرا من دارها وادخلها الجنة واعذها من النار .آمين
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    338
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں