انگلش سے متعلق سوالات

Aamirfarooq13 نے 'انگریزی زبان سیکھیں' میں ‏جون 28, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    160
    مجھے انگلش نہیں آتی پچپن میں پانچ جماعت تک اردو میڈیم میں تعلیم حاصل کی پھر سعودیہ آگیا یہاں اس وقت عربی اسکول ہوتے تھے تو گھر والوں نے مدرسہ قرآن پڑھنے ڈھال دیا وقت گزرتا گیا پھر والد صاحب کے کام میں چلا گیا دیکھتے ہی دیکھتے جوان ہو گیا پھر کم عمری میں شادی ہوئی اب تین بچے، انگلش سیکھنے کا موقع ہی نہیں ملا اب جب دیکھتا ہوں اور جگہ انگلش کی ضرورت ہے تو بہت مایوسی ہوتی ہے کاش انگلش بھی لگے ہاتھ سیکھ لیتا، تھوڑی بہت جو انگلش آئی وہ انڈین فلمیں اور ہولی ووڈ ایکشن فلمیں دیکھ دیکھ کر, ابھی دل ہوتا ہے کاش کوئی ٹیچر ہو جو مجھ پر وقت صرف کرے لیکن جدہ میں کون سیکھائے گا اور پتہ نہیں اپنے کام سے وقت نکال کر میں روز جا پاؤں گا بھی کہ نہیں، بار حال میرے چند سوالات ہیں انگلش کو لے کر اگر کسی کو آتے ہیں تو پلیز بتائیے گا، انگلش میں کئی جگہ ایس لگاتے ہیں اور کئی جگہ نہیں یہ کیسے معلوم ہوتا ہے کہ کہاں ایس لگانا ہے اور کہاں نہیں مثلاً

    I wants to be
    I want that










    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    396
    جب third person ہو تب ایس کا استعمال ہوتا ہے.
    دوسرے لفظوں میں present indefinite میں He, She, it اور singular person کے لۓ ایس کا استعمال ہوتا ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    160
    عمر بھائی اگر کچھ میثال کے ساتھ سمجھا دیتے تو سمجھنے میں آسانی ہو جاتی


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  4. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    396
    مثالیں:
    He کی مثال: he goes to school.

    She کی مثال: she goes to school.

    It کی مثال: it rains

    Singular person کی مثال: Amir Goes to school.
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں