اپنا دستخط مرتب کریں

ابن عمر نے 'تعلیمات' میں ‏اپریل 19, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    السلام علیکم

    جی تو دوستو!
    اس ٹاپک پر میں آپ کو اردو مجلس میں اپنے اکاؤنٹ سے دستخط کو مرتب کرنے کا طریقہ بتاؤں گا۔
    دستخط میں‌دو ہی کام ہیں‌ایک تو اپنا پیغام دوسروں تک پہنچانا اور دوسرا یہ کہ تصویر نما پیغام لگانا ۔
    میں ‌آپ کو ان دونوں کا طریقہ بتاؤں‌گا۔ ان شاء اللہ۔
    سب سے پہلے ہم اپنے دستخط میں ٹیکسٹ لکھنے کیلئے کیا کریں گے، اس بارے جاننے کیلئے ہیڈر کے نیچے دیے گئے “کنٹرول پینل“ ربط کلک کریں۔
    [​IMG]
    اب “دستخط کی ترمیم“ پر کلک کریں
    [​IMG]
    اب اپنا ٹیکسٹ پیغام تحریر کرنے کے بعد نیچے “ دستخط محفوظ کریں“ نامی بٹن پر کلک کریں۔
    [​IMG]

    [​IMG]

    ===============
    اور اگر آپ اپنی دستخط میں‌تصویر نما پیغام رکھنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے تصویری پیغام کو کسی بھی فری اپلوڈ سرور پر اپلوڈ کرکے اس کا لنک کاپی کرلیں۔
    اب وہی لنک لاکر اپنی دستخط میں پیسٹ کردیں۔ یاد رہے کہ فورم میں تصویر اپنی اصلی حالت میں تب ہی ظاہر ہوگی جب اس کے لنک کے گرد img کا کوڈ لگا ہو۔
    یہ کوڈ ایک تصویر کو اپلوڈ کرنے کے بعد حاصل کیا گیا ہے اس کی حالت کچھ اس طرح سے ہے۔
    PHP:
    http://img293.imageshack.us/img293/75/rosekk8.gif
    اس لنک کے گراد img کا کوڈ لگانے سے اس طرح ہوجائے گا۔
    PHP:
    [IMG]http://img293.imageshack.us/img293/75/rosekk8.gif[/IMG]
    فورم میں تصویر لگانے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں تشریف لائیں۔
     
  2. محب علوی

    محب علوی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    14
    اس میں اگر کسی سائٹ یا بلاگ کا ربط دینا ہو تو کیا طریقہ ہوگا
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    محب بھائی آپ اپنا ربط دیں میں کردیتا ہوں۔
     
  4. محب علوی

    محب علوی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    14
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    کیا اب صحیح ہے ۔۔۔؟
     
  6. محب علوی

    محب علوی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    14
    چیک کرتے ہیں
     
  7. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,262
    بہت خوب بھائی۔۔ میں بھی کرتا ہوں
     
  8. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,808
  9. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,808
    بہت دیر بعد میں نے یہ دھاگہ دیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔معافی چاہتاہوں۔
     
  10. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    میرے کنٹرول پینل میں دستخط میں ترمیم والی آپشن نہیں آرہی۔
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں