اپنا دستخط مرتب کریں

ابن عمر نے 'تعلیمات' میں ‏اپریل 19, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    390
    مینے دستخط کے لئیے اردو مجلس میں جو آپشن ہے اپلوڈ کا اس پر تصویر اپلوڈ کی ہے وہ ظاہر کب اور کیسے ہوگی ؟

    اور کیا میری پچھلی پوسٹ پر بھی وہ تصویری دستخط خود آجائیگا ؟

    جزاک اللہ
     
  2. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    390
    کؤی بتائیگا ؟
     
  3. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    448
    مدد درکار ھے میرے پاس دستخط کی option شو نھی ھو رھی
    [​IMG]
     
  4. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,341
    اویس بھائی آپ 100 پوسٹس مکمل کر لیں پھر انشاءاللہ آپ کو یہ آپشن دستیاب ہوگا دستخط والا
     
  5. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    448
    اوووووووووووووووووو اچھا شکر ھے کسی نے جواب دیا
     
  6. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    390
    السلام علیکم

    میرے دستخط میں جو تصویر ہے وہ میری پوسٹ میں ظاہر کیوں نہیں ہو رہی ہے ؟
     
  7. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    902
    بھائی میری دستخط محفوظ نہیں ہورہی ہے
    برائے مہبرانی اس کا کوئی حل بتائیں‌۔
     
  8. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    902
    کیا بات ہے بھائی اس کے بارے میں کسی کو نہیں پتا ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,534
    عبدالرحیم بھائی !‌کیا آپ نے بتائے گئے طریقے کہ مطابق دستخط محفوط کرنے کی کوشش کی ، اگر نہیں ہوسکے تو کیا جواب آیا ؟
     
  10. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    902
    بھائی یہ میسیج آرہا ہے
    Your signature contains too many lines and must be shortened. You may only have up to 1 line(s). Long text may have been implicitly wrapped, causing it to be counted as multiple lines.
    اس کا کیا حل ہوسکتا ہے
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں