اپنا یوزرنیم تبدیل کروائیں

ابن عمر نے 'ضروری اعلانات' میں ‏اکتوبر، 5, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    معزز اراکین اردو مجلس سلمکم اللہ


    ہمارے پہلے سینیئر رُکن hardstone نے اپنا نام hardstone سے “عقرب“ تبدیل کروا لیا ہے
    ہمارا عزم اس فورم کو مکمل اردو یونیکوڈ میں ڈھالنے کا ہے مگر یوزرنیم اختیاری ہے چاہے وہ انگریزی میں‌ہو یا رومن یا پھر اردو یونیکوڈ میں ، لیکن چند اراکین کو رجسٹریشن کرنے کے بعد اس کی افادیت کا احساس ہوا تو مجھ سے نام اردو یونیکوڈ میں‌تبدیل کروانے کی فرمائش کی ۔ جن میں سے دو معروف اراکین کا ذکر درج بالا میں کیا گیا ہے۔
    اب اس موضوع کے ذریعے مزید جو اراکین اپنے یوزرنیم انگریزی یا رومن اردو سے اردو یونیکوڈ میں‌تبدیل کروانا چاہتے ہیں وہ یہاں فرمائش کریں۔ شکریہ
    یوزرنیم تبدیل کروانے کے خواہش مند اراکین اسی موضوع میں اپنی فرمائش اس طرح لکھ کر جواب دیں۔
    اپنا یوزرنیم = username
    نیا یوزرنیم = یوزرنیم

    یادرہے کہ انگلش سے انگلش یا رومن یوزرنیم کی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔

    نوٹ فرمائیں: اپنا Gmail اکاؤنٹ بھی فراہم کریں تاکہ آپ کی غیر موجودگی میں آپ کو بذریعہ ای میل مطلع کردیا جائے ۔شکریہ
     
  2. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,606
    :hmmm: لگتا ہے مجھے بھی کروا لینا چاہیے

    روشنی
     
  3. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    مبارک ہو، ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:five:

    روشی پھیل گئی
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    اور آپ ہمارے اس عزم میں شریک نہیں ہیں کیا :00035:
     
  5. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    معذرت چاہتی ہوں بھائی ۔۔۔

    میں جو ہوں یہی ہوں۔۔۔یہ صرف آئی ڈی نہیں:00012: ۔۔۔بہت کچھ ہے :00009:
    اسے اردو میں تبدیل کرنے سے بہت لمبی ہو جائے گی ۔۔:00025:
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    جیسے آپ مناسب سمجھیں کیونکہ یہ اختیاری ہے اجباری نہیں ۔۔۔ خوش رہیں ۔:00009:
     
  7. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,606
    خیر مبارک بیا جی
     
  8. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,808
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    میں اپنا یوزر نیم انگلش سے تبدیل کرنا چاہتاہوں ، اردو یونی کوڈ میں۔
    پرانا یوزر نیم = moon_light_afridi
    نیا یوزر نیم= مون لائیٹ آفریدی
    تبدیل کرنے کیلئے پہلے سے آپ کا شکریہ۔
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    جی ضرور ہوجائے گا لیکن اگر ہوسکے تو آپ مجھے اپنا Gmail اکاؤنٹ فراہم کریں تاکہ آپ کو بذریعہ ای میل مطلع کردیاجائے۔ شکریہ
     
  10. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    زمرد بھائی۔۔۔
    صحیح کہا آپ نے اللہ مجلس کی ترقی کے لیے آپ کے تمام عزائم اور ارادوں کو پورا فرمائے آمین۔
    میرے ذہن میں اس وقت اپنی آئی ڈی کا کو ئی متبادل نہیں میں انشا ء اللہ کو شش کروں گی کہ آپ کو سوچ کر بتا دوں۔۔۔
    تب تک کے لیے میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں
    شکریہ۔۔۔۔
     
  11. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    ابھی روشنی نہیں پھیلی بیا۔۔۔۔۔
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    آمین

    ان شاءاللہ
     
  13. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,606
    بھائی نام کا انسان کی زندگی پر بہت گہراثر ہوتا ہے اور اس سے رویے میں بھی تبدیلی آتی ہے جیسا کہ :00001:

    رہی بات میرے نام واپس لینے کی تو اس کی وجہ میں نے آپ کو بتائی تھی:00009:
     
  14. السعدی

    السعدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    478
    سلام
    جناب میرا نام بھی اگراردو میں ہو جائے کیونکہ اردومجلس میں رومن اچھا نہیں لگتا-
     
  15. ابوبکر

    ابوبکر -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2007
    پیغامات:
    368
    Kujis

    سے ابوبکر تبدیل کرنے کا بہت شکرہہ زمرد بھائی۔ ، ، جزاک اللہ خیر
     
  16. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    آپ اپنا اردو نام یہاں لکھ دیں میں اس رومن نام کو اس میں تبدیل کردوں گا۔

    آپ کا بھی بہت بہت شکریہ جو میری رائے کو قبول کیا۔ خوش رہیں۔
     
  17. السعدی

    السعدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    478
    سلام-
    شکریہ جناب یہ لیں
    :00006: ​
     
  18. السعدی

    السعدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    478
    سلام-
    شکریہ جناب یہ لیں
    مُجاہد​
     
  19. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    جی آپ کا نام mujahid سےتبدیل کرکے مُجاہد کردیا گیا ہے ۔ آپ کے تعاون کا بہت شکریہ
     
  20. السعدی

    السعدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    478
    شكريہ زمرد بھائی-:00009:
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں