اپنا یوزرنیم تبدیل کروائیں

ابن عمر نے 'ضروری اعلانات' میں ‏اکتوبر، 5, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    11,250
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    آپ کا یوزر نیم تبدیل کر دیا گیا ہے۔
     
  2. أبو عبدالله

    أبو عبدالله -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2008
    پیغامات:
    1,055
    السلام علیکم
    براہ مھربانی میرا یوزر نیم ''أبو عبد الله'' کردیا جائے ۔ جزاک اللہ خیرا
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    11,250
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

    أبو عبد الله یوزر نیم پہلے سے ہی ایک ممبر کے زیر استعمال ہے۔

    والسلام
     
  4. حافظ عبداللہ

    حافظ عبداللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 22, 2013
    پیغامات:
    9
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    براہ مہربانی میرا یوزر نیم ”حافظ عبداللہ“ سے ”عبداللہ“ کردیں۔
     
  5. أبو عبدالله

    أبو عبدالله -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2008
    پیغامات:
    1,055
    اماااا ۔ ابو کے ''ب'' پر پیش لگاکرکوشش کریں
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,222
    وعلیکم السلام ورحمۃ‌ اللہ وبرکاتہ
    معذرت خواہ ہوں دیر پر۔
    بھائی عبداللہ پہلے سے ایک آئی ڈی موجود ہے کوئی اور اختیار کریں۔
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,002
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
    یوزر نیم تبدیل کردیا گیا ہے ۔
     
  8. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    164
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔۔۔
    میں بھی اپنا ڈسپلے نیم تبدیل کرنا چاہتا ہوں براہ مہربانی میرا نیا ڈسپلے نیم '' حرف خواں'' کر دیں ۔۔
    جزاک اللہ خیرا۔۔۔
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,222
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    کردیا بھائی
     
  10. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    164
    جزاک اللہ خیر برادر۔۔۔
     
  11. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,126
    جناب سے گزارش یہ ہے کہ میرا نام مسلم العالمین سے تبدیل کرکے زبیراحمد رکھ لیا جائے ۔ جناب کی عین نوازش ہوگی
     
  12. ام زینب

    ام زینب -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 19, 2008
    پیغامات:
    252
    السلام علیکم۔ اردو سے اردو میں بھی تبدیل ہوسکتا ہے کیا؟
     
  13. ام زینب

    ام زینب -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 19, 2008
    پیغامات:
    252
    اگر ہوسکتا ہے تو ام زینب کر دیجئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,002
    آپ کا نام خرد اعوان ، ام زینب سے تبدیل کردیا گیا ہے .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,798
    برائے مہربانی میرا یوزر نیم تبدیل کر کے عائشہ کر دیا جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,002
    یوزرنیم تبدیل کردیا گیا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں