اچھا لکھیں تاکہ کل پڑھنے میں اچھا لگے

not_out نے 'قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل' میں ‏مارچ 14, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. not_out

    not_out محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,267
    اچھا لکھیں تاکہ کل پڑھنے میں آپ کو اچھا لگے​


    [qh]في قوله تعالى : ( اقرأ كتابك كفى بنفسك اليوم عليك حسيبا ) .
    قال أحد السلف : أنت اليوم تملأ و غدا سوف تقرأ ، فأحسن ما تملأ ، لتفرح بما تقرأ[/qh]


    کائنات کا مالک فرماتا ہے:

    [qh] اقْرَأْ كِتَابَكَ كَفَىٰ بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا ﴿١٤﴾سورة الإسراء[/qh]

    (قیامت کے دن مالک فرمائے گا) : لے! خود ہی اپنی کتاب آپ پڑھ لے۔ آج تو تو آپ ہی اپنا خود حساب لینے کو کافی ہے (14)

    سلف میں سے ایک نے کہا :

    اس آیت کی روشنی میں

    آج تم اپنا نامہ اعمال لکھ رہے ہو

    اور کل پڑھو گے

    جتنا ہوسکے اچھا لکھو

    کل پڑھتے ہوئے تمہیں اپنا لکھا اچھا لگے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,717
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,133
    جزاک اللہ خیرا بھائ عبد الرحمن یحیی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,618
    جزاکم اللہ خیرا
    اللہ تعالٰی ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,609
    جزاکم اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    696
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,339
    جزاک اللہ خیر اللہ ھم سب کو اچھا لکھنے کی توفیق دے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,706
    جزاک اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    دنیا میں ’’ان پڑھ‘‘ اور ’’پڑھے لکھے‘‘ سب ہی عربی پڑھیں گے اور سمجھیں گے اور بولیں گے۔ اور اس طرح کہ کوئی بھی ترجمان نہیں، کوئی بھی وکیل نہیں، کوئی کمپوزر نہیں، کوئی کمپیوٹر نہیں۔ سب کچھ یہیں رہ جائے گا۔

    پڑھنے کے ساتھ ساتھ ’’دکھا‘‘ بھی دیا جائے گا………۔
    فَمَنْ يَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّۃٍ خَيْرًا يَّرَہٗ۝۷ۭ
    وَمَنْ يَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّۃٍ شَرًّا يَّرَہٗ۝۸ۧ

    اور سنایا بھی جائے گا………۔

    يَوْمَىِٕذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَہَا۝۴ۙ
    بِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَہَا۝۵ۭ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. not_out

    not_out محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,267
    سبحان اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    771
    جزاک اللہ خیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    11,279
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,631
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,160
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,717
    جزاک اللہ خیرا
     
  16. انجم رشید

    انجم رشید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2015
    پیغامات:
    65
    جزاک ﷲ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں