اک عزیز جان ہستی جدا ہو گئی مجھ سے

لبید غزنوی نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏مارچ 10, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. لبید غزنوی

    لبید غزنوی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 7, 2015
    پیغامات:
    17
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    میری پیاری خالہ کا جوان بیٹا اللہ نے واپس لے لیا ۔۔اللہ ان کو صبر دے آمین
    حماد نام تھا بہت ہی پیارا بچہ تھا صوم و صلوۃ کا پابند والدین کا انتہائی فرمابردار بہت ہی اچھی عادات کا مالک سب کی آنکھوں کا تارا۔۔۔
    مجھ سے بہت مانوس تھا اور شدید محبت کرتا تھا اللہ کی رضا اس طرح تھی اچھا بھلا تھا پاؤں کی طرف سے کوئی بیماری اٹھی اور پورے جسم میں پھیل گئی اور جھٹ پٹ مسکرا کر باتیں کرتے کرتے اللہ کے پاس چلا گیا۔۔۔سب احباب سے خاص دعاؤں کی اپیل ہے۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    757
    إنا لله وإنا إليه راجعون..
    اللهم أغفر له وارحمه
    اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.. اور حماد کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین

    Sent from my AO5510 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,520
    انا لله و انا الیه راجعون.
    الله حماد کی مغفرت فرمائے. آمین. آپ کو صبر عطا فرمائے. آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,057
    إنا لله وإنا إليه راجعون..
    اللهم أغفر له وارحمه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,976
    إنا لله وإنا إليه راجعون..
    اللهم أغفر له وارحمه

    ہم آپ کا دکھ شیئر تو کر سکتے ہیں مگر اس کے والدین کا دکھ محسوس کرنے سے قاصر ہیں. علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ الله فرمایا کرتے تھے کہ بیٹے کی قدر اس سے پوچھو جسے الله نے بیٹا نہ دیا ہو یا اس سے پوچھو جسے الله نے بیٹا دیا ہو اور دے کر چھین لیا ہو.

    الله اس کے والدین کو صبر عطا فرمائے

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. انا

    انا ناظمہ خاص

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,247
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,804
    اناللہ وانا الیہ راجعون.
    اللہ لواحقین کو صبر دیں.
    ابو جی کے ایک کولیگ کا بیٹا بالکل ٹین ایج میں فوت ہو گیا ابو جی کہتے ہیں کہ وہ ٹیچر کہا کرتے تھے.
    کہ ہر روز میرا درد بھڑتا ہے ہر دن یہ خیال لیکر آتا ہے کہ آج وہ زندہ ہوتا تو کتنا بڑا ہوتا.
    اور کہا کرتے تھے کہ میرے والد جب فوت ہوئے تو ایک عرصے بعد میں زندگی کی دوڑ میں واپس آگیا تھا لیکن اب ہے کہ درد بڑھتا ہی جاتا ہے جوں جوں وقت گزرتا جاتا ہے..

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,359
    اناللہ وانا الیہ راجعون.
    اللہ صبر جمیل سے نوازے.

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,544
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ کریم انکی مغفرت کرئے اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    127
    إنا لله وإنا إليه راجعون..
    اللهم أغفر له وارحمه
    اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.. اور حماد کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    11,257
    إنا لله وإنا إليه راجعون
    اللهم أغفر له وارحمه
     
  12. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    890
    اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، مرحوم کی مغفرت فرمائے، آمین!
     
  13. لبید غزنوی

    لبید غزنوی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 7, 2015
    پیغامات:
    17
    تمام احباب کا بہت بہت شکریہ اللہ سب کی دعائیں قبول کر لے آمین
    جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,717
    انا لله و انا الیه راجعون.
    الله حماد کی مغفرت فرمائے. آمین. آپ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں