اہم اعلان ۔

ابوعکاشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏اپریل 17, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,162
    السلام علیکم !
    افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے ۔ کچھ دن قبل ایک تکنیکی غلطی کو درست کرتے ہوئے دو اراکین مجلس dani اور نعیم یونس کی آئی ڈیز غلطی سے حذف ہوگئیں ـ ہم ان اراکین سے معذرت خواہ ہیں ـ ری کور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ـ ان شاء اللہ ـ جلد ہی مطلع کردیا جائے گا ـ جزاک اللہ خیراـ
    dani.PNG
    naeem youns.PNG
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,162
    محمد نعیم یونس بھائی نے محدث فورم پرجلد از جلد اپنی آئی ڈی کی ریکوری کی درخواست کی ہے. شاید وہ دوبارہ فورم پر ایکٹو ہونے کا ارادہ رکھتے ہوں. اطلاعا عرض ہے کہ میں مصروف تھا اور اس طرف توجہ نہیں دے سکا. ان شاءاللہ، فرصت ملتے ہی اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی جائے گی. شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,162
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • تخلیقی تخلیقی x 1
  4. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,924
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 2
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,221
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا عکاشہ بھائی
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
: urdu majlis

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں