ایک سادی سی چیلنج

اجمل نے 'اسلام اور سائنس' میں ‏اکتوبر، 1, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    234
    ایک چیلنج

    سورہ ملک کی آخری آیت میں اللہ سبحانہ و تعالٰی نے دنیا والوں کو ایک چیلنج کیا ہے " کہہ دیجئے : بهلا دیکهو تو ! اگر تمہارا ( سطح زمین کا) پانی گہرا ہو جائے تو تمہارے پاس نتهرا ہوا پانی کون لائے گا "
    ۔۔۔ کیا کسی دہریئے کے پاس اس چیلنج کا کوئی جواب ہے ؟
    ۔۔۔ کیا قدرتی وسائل ( جیسے بارش کا پانی یا ندی نالے) کو بروئے کار لائے بغیر زیر زمین پانی کی سطح اگر نیچی ہو جائے تو اسے بلند کرنے کا کوئی طریقہ ہے؟
    ( بارش کا پانی یا کسی ندی نالے کو ڈائیورٹ کرکے یا ڈیم بنا کر ایک حد تک بلند کرنا ممکن ہے‘ مگر یہ قدرتی وسائل ہیں اور یہ طریقے سے بھی ہر جگہ کارگر نہیں)
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 10, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں