بچو، بچو اور بچو کا فرق

عائشہ نے 'گپ شپ' میں ‏مارچ 26, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,983
    السلام علیکم
    بچو، بچوّ اور بچُّو میں کیا فرق ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,166
    سوچتے ہیں ابهی تو کچه پلے نہیں پڑ رہا بچو کے علاوہ
     
  3. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,565
    بچو، بچ سے امر
    بچّو، بچہ کی جمع
    بچُّو، چھوٹا بچہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,372
    بچو....کے فرق کو دیکھتے ہی یاد آیا بچپن میں یہ شعر سنا کرتے تھے.
    سنگ سے سنگ دل سنگدل کے گھر گیا
    سنگ نے سنگ مارا سنگ کھا کے مر گیا


    آزاد بھائ چاہیں تو تشریح کر سکتے ہیں.!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    11,338
    بچُّو، کسی کی اوقات یاد دلانے کے لئے کہا جاتا ہے، کہ تم جس معاملے میں ڈینگیں مار رہے ہو اس میں ابھی بچے ہو اور میرا علم و تجربہ اس میں زیادہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,983
    بچہ کی جمع بچے ہوتی ہے۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں