تباہ ہو گیا وہ شخص جو دوسروں کی دنیا بنانے کے لیے اپنی آخرت برباد کر دے۔ کیا یہ حدیث ہے؟

عائشہ نے 'ضعیف اور موضوع احادیث' میں ‏جنوری 4, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,983
    سوشل میڈیا پرایک قول کو حدیث شریف کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔
    تعس من باع آخرته بدنيا غيره
    ترجمہ: "تباہ ہو گیا وہ شخص جو دوسروں کی دنیا بنانے کے لیے اپنی آخرت برباد کر دے"۔
    حقیقت میں یہ حدیث شریف نہیں بلکہ آثار واقوال میں سے ہے جو مختلف شخصیات جیسے عمر بن عبدالعزیز اور امام مالک وغیرہ سے ماثور ہیں۔
    تفصیل یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔
    https://islamqa.info/ar/231319
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. أبو مجاهد

    أبو مجاهد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2016
    پیغامات:
    56
    جزاك الله خيرا مفید معلومات
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,292
    جزاكِ الله خيرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,983
    وایاک۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں