ترک فوج میں 93 سال بعد خواتین کو اسکارف پہننے اور مردوں کو داڑھی رکھنے کی مشروط اجازت مل گئی

عائشہ نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏نومبر 12, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,983
    ترک حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئندہسے ترکی افواج میں کام کرنے والی سویلین خواتین اگر چاہیں تو دورانِ ملازمت اسکارف بھی پہن سکتی ہیں؛ جس کی اجازت ترکی میں دیگر سرکاری اداروں کے تحت بھی خواتین کو حاصل ہے۔
    بشکریہ: http://www.express.pk/story/652074/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں