تعارف ارشد حسین شاہ

ارشد حسین شاہ نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جولائی 11, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ارشد حسین شاہ

    ارشد حسین شاہ نوآموز

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2016
    پیغامات:
    3
    السلام علیکم
    میرا نام ارشد حسین شاہ ہے۔ میں سادہ گریجوایٹ ہوں۔ ایک آٹو موبایل کمپنی میں ویر ہاوس انچارج ہوں۔ اردو مجلس سے ایک کزن نے متعارف کروایا تھا۔ سلسلہ اچھا لگا۔ بدقسمتی سے اپنی پرانی آی ڈیز سے لاگ ان نہیں ہو پاتا رہا حتی کہ اب نیی آی ڈی بنای ہے۔ مجھے مجلس اچھی لگتی ہے۔ یہاں دین و دنیا کے حوالے سے عمدہ پوسٹس موجود ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,118
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
    خوش آمدید ارشدحسین شاہ صاحب
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,804
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
    خوش آمدید بھائی جان ۔
    اللہ آپ کا آناقبول فرمائیں۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. ارشد حسین شاہ

    ارشد حسین شاہ نوآموز

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2016
    پیغامات:
    3
    آمین
    نصر اللہ بھای شکریہ
     
  5. ارشد حسین شاہ

    ارشد حسین شاہ نوآموز

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2016
    پیغامات:
    3
    شکریہ محترم
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں