تعارف

عمیرسعودقریشی نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اپریل 15, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عمیرسعودقریشی

    عمیرسعودقریشی نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 15, 2016
    پیغامات:
    3
    عمیر سعود قریشی نام ہے.
    راولپنڈی سے تعلق ہے اور آجکل روزگار کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں ہوں.

    اردو مجلس فورم میرا پسندیدہ فورم ہے اور ان الحمدلله اس کا رکن ہوں.

    سب کے لیے بہت ساری دعائیں
     
  2. عمیرسعودقریشی

    عمیرسعودقریشی نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 15, 2016
    پیغامات:
    3
    انتظامیہ کی طرف سے غیر حاضری پر توجہ دلاؤ نوٹس نما ای میل ملی تو بہت ساری دعاؤں کے ساتھ حاضر ہوں
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,163
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    خوش آمدید ـ ان شاء اللہ ـ جی امید ہے کہ اب آپ کی غیر حاضری نہیں ہوگی ـ
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. عمیرسعودقریشی

    عمیرسعودقریشی نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 15, 2016
    پیغامات:
    3
    ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,806
    خوش آمدید اللہ آپ کی اس ان شاءاللہ میں برکتیں نازل کریں..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں