تعارف

Hafiz Muhammad Ans نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اکتوبر، 24, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Hafiz Muhammad Ans

    Hafiz Muhammad Ans نوآموز

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 14, 2016
    پیغامات:
    9
    السلام علیکم
    میرا نام حافظ محمد انس ہے۔ ضلع وہاڑی سے میرا تعلق ہے مجھے اردو مجلس بہت اچھی لگتی اکثر مطالعہ کرتا رہتا ہوں۔ فیس بک پر بحث مباحثے کے وقت اکثر اس سائٹ سے مواد لیتا ہوں ۔
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,153
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
    خوش آمدید بھائی ۔ کیا مصروفیات ہیں ؟اور کیا کرتے ہیں ؟
     
  3. ٹرومین

    ٹرومین ناظم

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    337
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ،
    انس بھیا مجلس میں شمولیت پر خوش آمدید اور مبارکباد،سدا خوش رہیے۔ان شاء اللہ یہاں آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
    آمین
     
    • متفق متفق x 1
  4. Hafiz Muhammad Ans

    Hafiz Muhammad Ans نوآموز

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 14, 2016
    پیغامات:
    9
    جی انشاءاللہ
     
  5. Hafiz Muhammad Ans

    Hafiz Muhammad Ans نوآموز

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 14, 2016
    پیغامات:
    9
    وعلیکم السلام
    عکاشہ بھائی میں گورنمنٹ ملازمت کرتا ہوں ۔
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,221
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت خوش آمدید اردو مجلس پر
     
  7. Hafiz Muhammad Ans

    Hafiz Muhammad Ans نوآموز

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 14, 2016
    پیغامات:
    9
    جزاکم اللہ
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,233
    حافظ محمد انس صاحب، آپ کو مجلس پر خوش آمدید
     
  9. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,523
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔
    خوش آمدید حافظ صاحب ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. Hafiz Muhammad Ans

    Hafiz Muhammad Ans نوآموز

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 14, 2016
    پیغامات:
    9
    جزاکم اللہ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں