تو نے پوچھی ہے امامت کي حقيقت مجھ سے

ابوعکاشہ نے 'مجلسِ اقبال' میں ‏اگست 4, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,470
    تو نے پوچھی ہے امامت کي حقيقت مجھ سے
    حق تجھے ميری طرح صاحب اسرار کرے

    ہے وہي تيرے زمانے کا امام برحق
    جو تجھے حاضر و موجود سے بيزار کرے

    موت کے آئنے ميں تجھ کو دکھا کر رخ دوست
    … زندگي تيرے ليے اور بھي دشوار کرے

    دے کے احساس زياں تيرا لہو گرما دے
    فقر کی سان چڑھا کر تجھے تلوار کرے


    اقبال..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • اعلی اعلی x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں