جاسم بھائی کی والدہ کیلئے دعائے مغفرت

اعجاز علی شاہ نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اکتوبر، 1, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ ہمارے بہت ہی مخلص اور قابل اردو مجلس کے رکن جاسم منیر کی والدہ محترمہ کی وفات ہوگئی ہے۔
    إِنَّ لِلَّـهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلُّ شَيءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمَّىً لْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
    کچھ دنوں پہلے وہ آئی سی یو ں میں تھی اور ان کی حالت نازک تھی۔
    http://www.urdumajlis.net/threads/جاسم-بھائی-کی-والدہ-محترمہ-کے-لیے-دعائے-مغفرت.38060/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
    اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ان کو صبر جمیل عطا کرے اور مصیبت کی اس گھڑی میں ان کو ثابت قدم رکھے۔ آمین
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,534
    اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے . اللہ عزوجل جاسم بھائی سمیت لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے . اور ان کی آخرت کی منزلیں آسان فرمائے. ثابت قدم رکھے
    إنا لله وإنا إليه راجعون. لله ما أخذ وله ما أعطى. الله يرحمها ويغفر لها ويسكنها فسيح جناته.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,584
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی ان کی مفرت فرماۓ۔ اور ان کے آگے کے مراحل میں آسانی اور کامیابی عطا فرماۓ۔ اور لواحقین کو صبر عطا فرماۓ۔ آمین!
     
  6. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    929
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی ان کی مفرت فرماۓ۔ آمین!
     
  7. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,837
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,738
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    بہت دکھ ہوا ۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے قبر کی منازل آسان فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,534
    آمین یا رب العالمین
     
  10. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,527
    اناللہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے ۔ آمین
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں