حافظ بلال کے لیے دعاوں کی درخواست

ٹرومین نے 'مجلسِ دعا' میں ‏اکتوبر، 26, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ٹرومین

    ٹرومین ناظم

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    336
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میرے ایک قریبی عزیز ہیں حافظ بلال،ان کی حالت پچھلے کچھ دنوں سے کافی خراب ہے،جسم نے حرکت چھوڑ دی ہے،ڈاکٹروں نے "پلازمہ" یا اس طرح کی کسی بیماری کا بتایا تھا،وہ ایم ایچ میں وینٹیلیٹر مشین پر ہیں۔طبیعت بہتر ہونے لگی تھی مگر پھیپھڑوں کی انفیکشن پیدا ہونے سے پھر حالت خراب ہوگئی ہے۔تمام بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ ان کو اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیے گا۔
    اللہ تعالی بلال بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین

    جزاکم اللہ خیر
     
  2. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,520
    اللہ تعالٰی، حافظ صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,057
    أسأل اللہ العظیم رب العرش العظيم ان يشفيه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    367
    اللہ تعالٰی شفاۓ کامل عاجل عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,026
    اللہ عزوجل اپنی حفاظت میں رکھے ۔
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ا ن یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,790
    لا باس طھور ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,222
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالی شفائے کامل عطا کرے اور ان پر رحم کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں